Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے متعلق ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں مختلف ملی تنظیموں کے سربراہان ، سیاسی و سماجی شخصیات اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔

سی پی آئی (ایم) نے منگل کو ایک بیان میں کہا تھا کہ 72 سالہ یچوری کا ایمس کے آئی سی یو میں علاج کیا جارہا ہے، وہ سانس کی نالی کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انہیں 19 اگست کو ایمس کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

کمیٹی نے اتفاق کیا کہ مسجد میں غیر قانونی تعمیرات ہوئی ہیں، کمیٹی کے مطابق ہماچل میں باہری لوگ آئے ہیں اور اس کی وجہ سے ہماچل پردیش میں غیر قانونی تعمیرات ہوئی ہیں۔  جس کے سبب ہماچل میں بھائی چارے کا ماحول بدل رہا ہے۔

التجا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں لوگوں کو کچھ ریلیف دے سکوں اور ان کی آنکھوں میں کچھ احترام دیکھ سکوں۔ ووٹ بنک کے ذریعے ووٹ دینا آسان ہے لیکن جب کوئی لیڈر یہاں دفن ہوتا ہے تو اس کی ساکھ بھی دفن ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایم مودی جس لباس میں پوجا کرنے کیلئے چیف جسٹس آف انڈیا کے گھر پہنچے تھے اس میں ایک  ٹوپی بھی نظر آرہی ہے جو مہاراشٹر ی ٹوپی کہلاتی ہے۔گنیش آرتی کے دوران مہاراشٹری ٹوپی پہننا مہاراشٹر کے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کے سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی ایسا ہی محسوس کرتی ہیں۔ انہوں نے ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ انجینئر رشید جیسے لیڈر وادی کشمیر میں بی جے پی کے پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں، وہ پارٹی کی بی ٹیم کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیش نے شکیب الحسن، لٹن داس اور مہدی حسن معراج کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر سے چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں ہوگا۔

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اس معاہدے کی شرائط جاننا چاہتی ہے جس کے تحت اڈانی گروپ اور اس وقت کی بنگلہ دیش حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا گیا تھا۔ یونس حکومت یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ بجلی کی جو قیمت ادا کی جا رہی ہے وہ مناسب ہے یا نہیں۔

اے بی پی ایم-جے اے وائی دنیا کی سب سے بڑی پبلک فنڈڈ ہیلتھ انشورنس اسکیم ہے جو 12.34 کروڑ خاندانوں کے مساوی 55 کروڑ افراد کو ثانوی اور تیسرے درجے کی نگہداشت کے اسپتال میں داخل ہونے کے لیے فی خاندان 5 لاکھ روپے کا ہیلتھ کور فراہم کرتی ہے۔

ایک فریق کا کہنا ہے کہ جیسے ہی  عقیدت مند مسجد کے قریب پہنچے تو ان پر پتھر بازی شروع ہوگئی ،جبکہ دوسرا گروپ یہ کہہ رہا ہے کہ مسجد کے سامنے میں کافی دیر تک جلوس کو روک کر ڈی جے بجایا گیا،نعرے بازی کی گئی اور مسجد پر پتھر پھینکے گئے۔