Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ سبرامنیم سوامی یہاں عقیدت مند بن کر آئے ہیں۔ پریس میں جس طرح پرساد میں ملاوٹ کی خبریں آئی ہیں، اس کا اثر بہت دور تک پہنچے گا اور اس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی بھی خراب ہو سکتی ہے۔ یہ تمام معاملات انتہائی تشویشناک ہیں۔

راہل گاندھی نے کہا کہ موجودہ حکومت مودی کی حکومت  یا عوام کی حکومت نہیں ہے بلکہ یہ اڈانی کی سرکار ہے اور ہریانہ میں اڈانی جیسے لوگوں کی حکومت نہیں چاہیے بلکہ ہریانہ میں کسانوں  ،مزدوروں اور غریبوں کی سرکار چاہیے۔

پرینکا گاندھی نے کہا کہ یہاں کے کسانوں کی بی جے پی نے بے عزتی کی ہے۔ کسانوں کو بی جے پی سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس ملے، لیکن ایم ایس پی پر کوئی قانونی ضمانت نہیں ملی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کانگریس کی لہر نہیں ہے، یہ آپ کی عزت کی لہر ہے۔

سرجے والانے کہا  کہ بی جے پی کی سچائی یہ ہے کہ کوئی  ایسا سگا نہیں جس کو بی جے پی نے ٹھگا نہیں ۔ہریانہ میں برہمن برادری پر مظالم ہوئے، ہماری پڑوسی ریاست اتر پردیش میں یوگی حکومت میں برہمنوں پر ظلم ہر ضلع میں ایک داستان ہے۔ رندیپ سرجے والا کیتھل میں برہمن سماج کانفرنس میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ پر  تنقید کررہے تھے۔

محبوب علی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آئین کی مخالفت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ریزرویشن مخالف ہے محبوب علی نے دعویٰ کیا کہ ایس پی میں آئینی اصول ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں بچا ہے۔

نتن گڈکری نے کہاکہ درمیان میں، ٹیکسٹائل کی صنعت بند پڑی تھی، انہیں بجلی کی سبسڈی نہیں ملی۔ ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہونے کے دہانے پر تھی۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے طور پر منصوبہ بندی کرنی ہے۔ سب سے بڑامسئلہ  500/1000 کروڑ روپے کے سرمایہ کاروں کی کمی ہے جس کی وجہ سے ہم مسلسل کسی کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دراصل اتوار کو جموں و کشمیر کے جسروٹا میں منعقدہ ایک ریلی میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی طبیعت خراب ہوگئی تھی، لیکن کچھ دیر توقف کے بعد انہوں نے اپنی تقریر جاری رکھی اور حکمراں جماعت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار سے ہٹانا چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسرائیل نے فلسطین اور لبنان کے بعد تیسرے مسلمان ملک پر حملہ کرتے ہوئے یمن میں بمباری کی، جہاں اسرائیلی حملے میں یمن کے چوتھے بڑے شہر حُدیدہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم چار افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایوارڈ لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو انڈین سنیما میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے بڈکن انڈسٹریل ایریا کے بارے میں بات کی، جو اس وقت کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے دور میں تصور کیا گیا اورک سٹی کا ایک اہم حصہ ہے۔ دہلی-ممبئی انڈسٹریل کوریڈور پر واقع اس پروجیکٹ کو رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن وزیراعلی  ایکناتھ شنڈے کی سربراہی میں ڈبل انجن والی حکومت کی قیادت میں اسے بحال کیا گیا۔