Bharat Express

Rahmatullah




Bharat Express News Network


اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی میں اب تک 2100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اس میں اسرائیل اور فلسطین دونوں کے لوگ شامل ہیں۔ دریں اثنا، غزہ کی توانائی کی وزارت نے کہا کہ اس کے واحد پاور پلانٹ میں ایندھن ختم ہو گیا ہے۔ ایسے میں جلد ہی یہاں بجلی کی سپلائی بند ہو جائے گی۔

حماس  کے ساتھ اس جنگ میں شامل القدس بریگیڈنے اب اپنے حملے کیلئے نئے مقامات کا انتخاب کیا ہے ۔بریگیڈ کے مطابق اب  وہ اسرائیلی راجدھانی تل ابیب کو نشانہ بنانے والے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اب  تل ابیب میں سائرن بجنے لگے  ہیں اور القدس بریگیڈز بھاری میزائل حملوں کو تل ابیب، اسدود اور عشکلان کی طرف لے جارہے ہیں۔

پولیس نے عدالت میں رپورٹ درج کرکے ایف آئی آر منسوخ کرنے کی استدعا کی تھی۔ پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے جج نے کہا، "تفتیشی افسر کی طرف سے کوشنگ رپورٹ داخل کرتے وقت جو مسائل اٹھائے گئے،یہ ایسے معاملات ہیں جن پر سماعت کے دوران فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

فلسطین اسرائیل جنگ جاری ہے اور خون خرابے کا دور اپنے شباب پر ہے ۔ مہلوکین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب تک فلسطین میں 1050 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 60 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ وہیں دوسری طرف حماس کے حملے میں اسرائیل کے اندر 1200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔