Bharat Express

Mehbooba Mufti Meets With Road Accident: محبوبہ مفتی کی کار حادثے کی شکار، کار میں سوار میں تھیں محبوبہ مفتی،ڈرائیو ر زخمی

خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں  محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔

پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی کار حادثے کی شکار ہوگئی ہے۔ محبوبہ مفتی بھی اس کار میں سوار تھیں البتہ محبوبہ مفتی کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ وہ اس حادثے میں بچ گئیں ہیں ،وہ محفوظ ہیں اور ان کو کچھ نہیں ہوا ہے البتہ ان کی کار کو نقصان پہنچا ہے۔ خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں  محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔