Iltija Mufti On Hindutva: ’اقلیتوں کو مارنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ہندو مذہب‘، ہندوتوا کے بیماری والے بیان پر بولیں التجا مفتی
پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کے ہندوتوا کے حوالے سے دیے گئے اس بیان پر سیاست رکی بھی نہیں تھی کہ انہوں نے دوبارہ ہندو مزہب کے حوالے سے ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔
Iltija Mufti’s Controversial Post: ’’ہندوتوا ایک بیماری ہے…‘‘، محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہہ دی بڑی بات
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں ایک لڑکا نابالغ بچوں کو چپلوں سے خوب مار رہا ہے اور روتے ہوئے بچے جئے شری رام کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کا ہے۔
Jammu Kashmir News: کارکنوں کے گھروں کو مسمارکیا جارہا ہے ،بکریوں کی چوری ہورہی ہے،التجا مفتی کا نیشنل کانفرنس پر نشانہ
التجا مفتی بجبہاڑہ سے الیکشن ہار گئی ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں مزید کہا، ’’میں بجبہاڑہ کے نئے ایم ایل اے سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا وہ غنڈہ گردی اور تباہی پھیلانے آئے ہیں؟
Jammu Kashmir Election Result 2024: جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سے پہلے بی جے پی کا دعویٰ، ‘پارٹی حکومت بنائے گی’،جانئے عمر عبداللہ نے کیا کہا؟
بدلے ہوئے حالات میں 10 سال بعد انتخابات ہو رہے ہیں لیکن اصل سیاسی جماعتیں وہی ہیں۔ جموں و کشمیر مرکز کے زیر انتظام علاقہ بن چکا ہے۔ لداخ اس سے الگ ہو گیا ہے۔ آرٹیکل 370 ہٹا دیا گیا ہے۔
J&K exit polls: کانگریس کو چھوڑ کر جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو ایگزٹ پول پر بھروسہ نہیں
تمام پولنگ ایجنسیوں نے جموں خطہ میں بی جے پی کے لیے واضح اکثریت کی پیش گوئی کی ہے، حالانکہ کانگریس-این سی اتحاد بھی خطے میں ایک چیلنج بنتا دکھائی دے رہا ہے۔
Jammu Kashmir Election 2024: جموں و کشمیر کو ملنے والا ہے پہلا ہندو وزیراعلیٰ؟ جانئے کیا کہتے ہیں ووٹنگ کے بعد اعداد و شمار؟
جموں و کشمیر میں آخری بار سال 2014 میں اسمبلی انتخابات ہوئے تھے۔ اس الیکشن میں بی جے پی نے جموں خطے میں 25 سیٹیں جیتی تھیں۔ جموں و کشمیر میں بی جے پی نے پی ڈی پی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی تھی۔ اس کے بعد بی جے پی کو ڈپٹی سی ایم کا عہدہ ملا۔
Iltija Mufti on J&K Assembly Election: ‘انشاء اللہ’، محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے الیکشن کے متعلق کیا کہا؟
پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی نے بدھ (18 ستمبر) کو جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ ووٹنگ سینٹر سے باہر آنے کے بعد انہوں نے اپنی جیت کا دعویٰ کیا۔
Iltija Mufti on talks with Pakistan: واجپئی کریں تو حلال اور ہم کریں تو حرام،یہ ٹھیک نہیں ہے،پاکستان سے بات چیت ضروری ہے:التجا مفتی
التجا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں لوگوں کو کچھ ریلیف دے سکوں اور ان کی آنکھوں میں کچھ احترام دیکھ سکوں۔ ووٹ بنک کے ذریعے ووٹ دینا آسان ہے لیکن جب کوئی لیڈر یہاں دفن ہوتا ہے تو اس کی ساکھ بھی دفن ہو جاتی ہے۔
J&K Election 2024: ” ووٹ کاٹنے کے لیے کیا گیا رہا “، انجینئر رشید کی ضمانت پر محبوبہ مفتی کا رد عمل، کہا۔ بےقصور نوجوانوں کو بھی رہا کیا جانا چاہیے
رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو دی گئی عبوری ضمانت کے تعلق سے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’کاش وہ انہیں پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران رہا کر دیتے، تب وہ پارلیمنٹ میں عوام کے لیے بات کر سکتے تھے۔
Iltija Mufti Net Worth: التجا مفتی کی جائیداد کی تفصیلات آگئی سامنے، جانئے کتنی مالدار ہیں محبوبہ مفتی کی سیاسی وارث
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی پہلی بار الیکشن لڑ رہی ہیں۔ منگل (27 اگست) کو التجا نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔