Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


واضح رہے کہ 12دسمبر کو سپریم کورٹ نے ملک بھر میں مذہبی مقامات سے متعلق نئے مقدمات درج کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔ عدالت نے کہا تھا کہ زیر التوا مقدمات کی سماعت جاری رہ سکتی ہے۔ لیکن نچلی عدالتوں کو کوئی موثر یا حتمی حکم نہیں دینا چاہیے۔

دراصل شیوراج چوہان نے دہلی حکومت کو ایک خط لکھ کر کہا تھا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کسانوں کے تئیں بے حد لاتعلق ہے۔ عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت میں کسانوں کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

فائرنگ کا واقعہ اموزورہ ایونٹ ہال کے قریب یکم جنوری کو رات 11 بج کر 45 منٹ پر پیش آیاہے۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو علاج کے لیے مقامی اسپتال بھیجا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد نیو یارک پولیس ایونٹ ہال کے قریب جمع ہو گئی ہے۔

ٹیڈروس نے لکھا: ’ہمارے طیارے کے عملے کا ایک رکن زخمی ہوا۔ ہوائی اڈے پر کم از کم دو افراد کی اموات کی اطلاع ہے۔ (حملے کے نتیجے میں) ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور، ڈیپارچر لاؤنج ، جہاں سے صرف چند میٹر کے فاصلے پر ہم موجود تھے اور رن وے کو نقصان پہنچا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی ممکنہ دہشت گرد حملے کے طور پر تحقیقات جاری ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن کو دھماکے کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور انہوں نے ہر قسم کی امداد کی پیشکش کی ہے۔

گوتم گمبھیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فی الحال سب کچھ قابو میں ہے، ہم سڈنی میں سیریز ڈرا کر سکتے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ اس سیریز میں اب تک بیٹنگ یا باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی، اگر ایسا ہوتا تو ہم ایک بھی میچ نہیں جیت پاتے۔

رپورٹ یہ ہے کہ تین ایسے وزیرمملکت اجے بھٹ، اشونی کمار چوبے اور بشویشور ٹوڈو، جن کے پروفائلز کو تبدیل کر دیا گیا ہے، لیکن ان کے پاس اپنے آخری پورٹ فولیو کے مطابق وائی کیٹیگری کی سیکورٹی ہے۔

سال 2023-24 میں مجموعی اندراج 24.80 کروڑ تھا۔ اس سے پہلے سال 2022-23 میں یہ 25.17 کروڑ اور سال 2021-22 میں تقریباً 26.52 کروڑ تھے۔ اس طرح سال 2022-23 کے مقابلے سال 2023-24 میں اس اعداد و شمار میں 37.45 لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔

امریکہ کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیو اورلینز میں نئے سال کا جشن منانے والے ہجوم پر گاڑی چٖڑھا دینے اور پھر گولیاں چلانے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کی ہے اور وہ امریکی شہری ہے۔

سال2024 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ ہندوستان کے لیے یہ سال خوشیوں بھرا رہا۔ ہمارے کھلاڑیوں کی طرف سے  ملک کا نام روشن کرنے سے لیکر ہندوستانی معیشت کی مضبوط کارکردگی ، خوش کرنے کے لیے بہت کچھ  دیکھنے کو ملا۔