Rahmatullah
Bharat Express News Network
Mahatma Gandhi’s Journalism: صحافت میری روح ہے اور مہاتماگاندھی کی صحافت سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا:سی ایم ڈی اوپیندر رائے
سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ مہاتما گاندھی عظیم صحافی تھے۔انہوں نے 70 ہزار خطوط کا جواب ہاتھ سے خط لکھ کر دیا۔صحافت میری روح ہے اور باپو مہاتما گاندھی کی صحافت سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔
US immigration policy: امریکہ کے ایئرپورٹ سے ہندوستانی شہریوں کو واپس لوٹایا،نہیں ملی انٹری،ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی سے مشکل میں ہندوستانی
امریکہ میں امیگریشن قوانین میں غیر متوقع تبدیلیوں کے پیش نظر ہندوستانی حکومت نے مسافروں سے اضافی احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ روانگی سے پہلے مسافروں کو اپنے تمام دستاویزات جیسے کہ واپسی کا ٹکٹ اور سفری منصوبے کا ثبوت ساتھ رکھنا یقینی بنانا چاہیے۔
Dharma Sansad at MahaKumbh: سناتن بورڈ کے مطالبے پر دو حصوں میں بٹ گئے سادھو سنت،دھرم سنسد سے اکھاڑا پریشد نے خود کو کیا الگ
سنتوں کے مطالبے کے مطابق اس بورڈ میں 13 اکھاڑوں کو اہم ذمہ داریاں دی جائے۔ اس میں 200 بڑے مندر شامل ہوں گے۔ دھرم سنسد کے بعد یہ تجویز مرکز کو بھیجی جائے گی۔ جس میں مطالبہ ہے کہ مندروں کو حکومت کے کنٹرول سے باہر کیا جانا چاہیے۔
Akhilesh Yadav Mahaprasad: اڈانی-اسکون کے کچن میں اکھلیش یادو نے بنایا مہاپرساد،کمبھ اسنان پر تنقید کرنے والوں کو دیا جواب
اکھلیش یادو نے کہاکہ یہ (مہاکمبھ) ایک بڑا ایونٹ ہے۔ جب ایس پی کی حکومت تھی تو ہمیں مہا کمبھ منعقد کرنے کا موقع ملا۔ اس وقت، ہم نے کم وسائل کے باوجود مہا کمبھ کا اہتمام کیا تھا، یہاں تین دریا ملتے ہیں - گنگا، جمنا اور سرسوتی، جو ہمیں اکٹھے رہنے کی ترغیب دیتی ہیں۔
Delhi Assembly Elections: کجریوال کو الیکشن میں دھاندلی کا پورا بھروسہ،روکنے کیلئے تیار کی انجینئرز کی فوج،جانئےکیسے کرے گی کام
اس ٹیم کا بنیادی طور پر کام یہ ہوگا کہ وہ کسی بھی قسم کی گڑبڑی کی گرفت کرے۔کہیں کوئی شک ہوتا ہے تو فوراً اس کی ویڈیو گرافی کرے۔ ووٹ دینے کیلئے رائے دہندگان کے لائن میں لگنے کا وقت ریکارڈ کرے اور ووٹنگ کا عمل مکمل طور پر شفاف ہے یا نہیں اس کی نگرانی کرے۔
Uniform Civil Code in force in Uttarakhand: یکساں سول کوڈ آج سے اتراکھنڈ میں نافذ،شادی،طلاق اور وراثت میں لڑکا لڑکی کو ملے گا برابر حق
واضح رہے کہ ہندوستانی آئین میں گوا کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل ہے۔ اس کے علاوہ، پارلیمنٹ نےقانون بنا کر گوا کو پرتگالی سول کوڈ کو لاگو کرنے کا حق دیاتھا۔ لہذا، گوا واحد ریاست ہے جہاں یو سی سی پہلے سے ہی نافذ ہے۔
Trump halts US aid to Yunus Interim govt: یونس حکومت کو ٹرمپ نے دیا بڑا جھٹکا،بنگلہ دیش کو ملنے والی امداد کو امریکہ نے روکا،تمام پروجیکٹ بند
امریکی کمپنیوں نے بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔ جس کی وجہ سے بنگلہ دیش میں لاکھوں لوگوں کو روزگار ملا ہے۔ 2020 میں بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل کی تقریباً 20 فیصد برآمدات امریکہ کو گئیں۔
T. Raja’s venomous statement:پندرہ منٹ میں یوپی کے مسلمان صاف ہوجائیں گے اور تلنگانہ کے مسلمان پاکستان بھاگ جائیں گے،ٹی راجا کی گندی زبان نے اگلا زہر
انہوں نے کہاکہ ناگا سادھوؤں کی تاریخ یہ ہے کہ وہ کبھی بھی عوام میں نہیں آتے، وہ صرف کمبھ کے دوران آتے ہیں، اگر آپ ان کی تاریخ کو دیکھیں تو سناتن پر جب بھی کوئی بحران آیا، انہی ناگا سادھوؤں نے تلوا،بھالا اٹھایا۔
Colombia takes U-turn:ٹرمپ کے سخت تیور کو دیکھ کر نرم پڑ گئے کولمبیائی صدر،اب اپنا طیارہ بھیج کر امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن واپس لارہا ہے کولمبیا
ٹرمپ کے سخت اقدام کے بعد کولمبیا کے صدر نے غیر قانونی کولمبیا کے شہریوں کو واپس لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اپنا جہاز امریکہ بھیجا ہے اور غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بلانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
Bharat Literature Festival 2025: شروع ہورہا ہے خیالات اور آوازوں کا جشن،یعنی بھارت لٹریچر فیسٹیول،بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کا ہوگا کلیدی خطاب
بھارت لٹریچر فیسٹیول متنوع نقطہ نظر کو پورا کرنے اور تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے اپنے مشن کو مضبوط بنا رہا ہے۔فیسٹیول کے متعددسیشن اور ثقافتی تبادلوں سے توقع ہے کہ وہ بامعنی مکالموں کی حوصلہ افزائی کریں گے اور فکری افق کو وسیع کریں گے۔




