Rahmatullah
Bharat Express News Network
Shankaracharya lauds Modi and Yogi’s efforts: اگر نریندر مودی ملک کے صدر اور یوگی آدتیہ ناتھ پی ایم بنیں گے توسناتن دھرم کو ماننے والے دنیا بھر میں طاقتور ہوجائیں گے:شنکرا چاریہ
شنکراچاریہ نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ے کہ نریندر مودی کو صدر اور یوگی آدتیہ ناتھ کو پی ایم بنایا جاتا ہے تواس کے نتیجے میں سناتن دھرم کی حمایت کرنے والے ممالک بھی کھل کر ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ہندوستان ایک طاقتور ملک کے طور پر قائم ہوگا۔
France is now second guarantor: فرانس اب ہندوستان کے اسٹریٹجک مفادات کا دوسرا ضامن کیسے بن گیا ؟ جانئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا اور گرین لینڈ کو اپنے ملک میں ضم کرنے کی دھمکیاں، اسی طرح ڈنمارک کے گرین لینڈ کو 'بیچنے'، اور خلیج میکسیکو کا نام بدل کر 'خلیج امریکہ' رکھنے کی دھمکیاں ہندوستان کے لیے مسائل کا باعث ہیں۔
Trump’s proposal on Gaza: اگر فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کیا جاتا ہے تو یہ نسلی خاتمہ ہوگا،عرب لیگ اور فرانس نے ٹرمپ کی تجویز کو ٹھکرادیا
فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان سے جب ٹرمپ کی تجویز کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’غزہ کی آبادی کی کسی بھی طرح جبری بے دخلی ناقابل قبول ہوگی۔یہ نہ صرف عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہوگی بلکہ دو ریاستی حل میں بھی ایک بڑی رکاوٹ ہوگی۔
Adani Group Commits To Rs 2.3 Lakh Core Investment In Odisha: اڈانی گروپ نے اڈیشہ میں 2.3 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا کیاوعدہ
ہیمنت شرما نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یہ کانفرنس میں کسی بھی گروپ کی طرف سے کی جانے والی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا عہد ہے۔انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے پہلے دن اب تک 4.5 لاکھ کروڑ روپے کے 54 مفاہمت ناموں پر دستخط ہو چکے ہیں۔
India-Oman Joint Commission Meeting: بھارت-عمان مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کا انعقاد،تجارت،سرمایہ کاری،ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر زور
گوئل نے رائل اکیڈمی آف مینجمنٹ ، عمان میں مستقبل کے رہنماؤں کے پروگرام سے بھی خطاب کیا ، جس میں بھارت کی ترقی کی کہانی کو اجاگر کیا گیا اور قیادت اور ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں اس کے کردار کے بارے میں بصیرت افروز خیالات کا اشتراک کیا گیا ۔
PM Modi inaugurates the ‘Utkarsh Odisha’: آج ہندوستان اپنے کروڑوں لوگوں کی امنگوں سے ترقی کی راہ پر رواں دواں ہے: وزیر اعظم
تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں عالمی سپلائی چین کے چیلنجوں کو تسلیم کرنے کے لیے ہر ایک سے اپیل کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان منتشر اور درآمدات پر مبنی سپلائی چین پر منحصر نہیں رہ سکتاہے ۔
Foreigners can invest in Makkah, Madinah property: اب مکہ مدینہ میں پراپرٹی خرید سکتے ہیں آپ،غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سعودی عرب نے کھولا دروازہ
نئے رہنما اصولوں کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ کمپنیوں کے حصص یا قابل تبدیلی قرضے تک محدود ہے۔ کسی بھی کمپنی کے حصص میں مجموعی غیر سعودی ملکیت، جس میں افراد اور قانونی ادارے شامل ہیں، کو 49 فیصد تک محدود رکھا گیا ہے۔
India lodges strong protest: ماہی گیروں کے خلاف طاقت کا استعمال قطعی برداشت نہیں کریں گے، بھارت کا سری لنکا کو واضح پیغام
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے،اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوچکا ہے چونکہ دونوں ممالک کے ماہی گیر اکثر مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندری سرحد عبور کرجاتے ہیں۔ بھارت نے ہمیشہ ایسے معاملات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔
Adani Total Gas Q3FY25 Results:اڈانی ٹوٹل گیس نے 28 نئے سی این جی اسٹیشن کا کیا اضافہ،مالی سال 25 کی تیسری سہ ماہی کے نتائج جاری
اڈانی ٹوٹل گیس بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور پائیدار ترقی کو ترجیح دینا جاری رکھے ہوئے ہے، جس کا مقصد آپریشنل کارکردگی کے ساتھ صارفین کے لیے سستی کو متوازن کرنا ہے۔ کمپنی کی توجہ ہندوستان کے صاف توانائی کے شعبے میں مضبوط قدم بنانے پر مرکوز ہے۔
Supreme Court Dismisses Plea: سپریم کورٹ سے اڈانی گروپ کو ملی بڑی راحت،ہنڈن برگ معاملے میں مزید سماعت سے عدالت عظمیٰ کا انکار
چند روز قبل امریکہ میں شارٹ سیلر کمپنی ہنڈن برگ ریسرچ کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کا اعلان خود اس کے بانی نٹ اینڈرسن نے ہنڈن برگ کی ویب سائٹ پر ایک نوٹ لکھا کہ میں نے ہنڈن برگ ریسرچ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔




