Rahmatullah
Bharat Express News Network
Helicopter carrying President Raeisi met with an accident: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، حادثے کے بعد سے رئیسی سے نہیں ہو پایا رابطہ
اس پورے معاملے پر ایران کے وزیرداخلہ وحیدی نے میڈیا اہلکاروں کو بتایا کہ صدر رئیسی کے قافلے کو حادثہ پیش آیا اور موسم کی خرابی اور دھند کی وجہ سے ان کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائی گئی ۔تب سے ان سے رابطہ نہیں ہوپارہا ہے
Brij Bhushan Sharan addressed UP minister A K Sharma as CM: یوگی آدتیہ ناتھ کو ہٹاکر اس لیڈر کو بی جے پی بنا سکتی ہے یوپی کا وزیراعلیٰ، برج بھوشن کے بیان سے قیاس آرائی ہوگئی تیز
لوک سبھا انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی مہم جاری ہے۔ اس دوران یوپی کی قیصر گنج لوک سبھا سیٹ سے ایم پی برج بھوشن سنگھ نے ایک ایسی بات کہی جس سے سیاسی ہلچل مچ گئی۔ انہوں نے غلطی سے اتر پردیش کے وزیر توانائی اے کے شرما کو وزیر اعلیٰ کہہ کر مخاطب کیا۔
Crown Prince Receives U.S. National Security Advisor: محمدبن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات،غزہ میں جنگ بندی پر ہوئی بات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے مشرقی شہر ظہران میں ملاقات کی ہے۔اتوار کو سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے کہا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹیجک تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
Saudi King Salman’s health is bad: سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی طبیعت خراب،اسپتال میں زیر علاج، عالم اسلام سے دعاوں کی اپیل
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو تیز بخار اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے ایک بار پھر طبی معائنے کے لیے ہسپتال جانا پڑا ہے۔ ایک ماہ کے دوران یہ دوسرا موقع ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔
PM Modi Bengal Rally: مسلم ووٹ بینک کیلئے ممتا بنرجی ہمارے سنتوں کو گالی دے رہی ہیں اور رام مندر کو توڑنے کی بات کہہ رہی ہیں
پی ایم مودی نے کہا، "شکست دیکھ کر ترنمول کانگریس پریشان ہے۔ ٹی ایم سی اب سنت سماج کو گالی دے رہی ہے۔ بھاگیرتھ میں ہندوؤں کو ڈبونے کا بیان ٹی ایم سی نے بہت غور و فکر کے بعد دیا تھا۔ مودی نے سی اے اے لا کر شہریت دی تھی۔
Iltija Mufti on Terrorist Attack:التجا مفتی نے جموں کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کو الیکشن سے جوڑ کر شک کا کیا اظہار
جموں و کشمیر کے اننت ناگ اور شوپیاں میں کل فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور ایک جوڑے کو دہشت گردوں نے گولی مار دی گئی ۔ اس معاملے پر پی ڈی پی لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے اس واقعہ پر تنقید کرتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنایا۔
Taiwan Parliament Fight:پارلیمنٹ میں خوب چلے لات،گھونسے اور جم کر ہوئی دھکا مکی،کئی ممبران پارلیمنٹ ہوئے زخمی
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ لڑائی رک گئی تھی لیکن دوپہر تک جاری رہی۔قابل ذکر ہے کہ 20 مئی کو تائیوان کے نئے صدر لائی چنگ ٹی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جب کہ ان کی پارٹی، ڈی پی پی کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ہے۔
Chinook dummy helicopter stolen: لکھنو سے جنگی ہیلی کاپٹر غائب،ایک سال بعد بھی نہیں ملی کوئی جانکاری، ڈیفنس ایکسپو میں نمائش کیلئے کیا گیا تھا پیش
کانگریس کی ترجمان سوپریہ شرینٹ نے اس پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ کیا آپ کو وزیر داخلہ امت شاہ کا وہ بیان یاد ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اتر پردیش میں خواتین رات کے 12 بجے بھی سونے کے زیورات پہن کر محفوظ طریقے سے گھوم سکتی ہیں؟
Priyanka Gandhi on PM Modi: ہندو مذہب پر راہل سے ڈیبٹ نہیں کرپائیں گے پی ایم مودی،ہندوازم کی گہرائیوں کو اچھی طرح جانتے ہیں راہل: پرینکا گاندھی
اس سوال پر کہ کیا راہل گاندھی وزیر اعظم بن سکتے ہیں، انہوں نے کہا، 'وہ وزیر اعظم کیوں نہیں بن سکتے؟ وہ بہت اچھے وزیراعظم ہوتے کیونکہ وہ ملک کی گہرائی کو سمجھتے ہیں۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ وہ ہندو مذہب کی گہرائی کو سمجھتے ہیں۔
Swimwear Fashion show Saudi Arabia:سعودی عرب میں خواتین ماڈلز کی نیم عریاں کیٹ واک،پہلی بارسوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد
ایک سوئمنگ پو ل پر منعقد اس شو میں مراکش کی ڈیزائنر یاسمینہ قنزل کے کام کو پیش کیا گیا تھا جس میں زیادہ تر سرخ، خاکستری اور نیلے رنگ کے شیڈز میں ون پیس سوٹ شامل تھے۔ زیادہ تر ماڈلز کے کندھے ڈھکے ہوئے نہیں تھے اور کچھ کی کمر اورپیٹ کا کچھ حصہ دکھائی دے رہا تھا۔