Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


اس سے قبل اسرائیل اور حماس کے درمیان 15 ماہ اور 12 دن بعد جنگ بندی کے معاہدے پر تقریباً 3 گھنٹے کی تاخیر کے بعد عمل درآمد شروع ہو گیا تھا، چند گھنٹے کی تاخیر کی وجہ سے اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید اور 36 زخمی ہوئے تھے۔

اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں بسیں اسرائیلی حراست سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی منتظر تھیں۔ حماس نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کے بدلے رہا ہونے والے پہلے گروپ میں 69 خواتین اور 21 نوعمر لڑکے شامل ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے والے نیرج چوپڑا کی شادی کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا۔ کئی مختلف انٹرویوز میں ان سے پوچھا گیا کہ وہ کب شادی کریں گے یا ان کی کوئی گرل فرینڈ ہے یا نہیں، لیکن نیرج نے کبھی اس بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

ذرائع نے اس جانب اشارہ کیا کہ اڈانی گروپ نے گزشتہ سال اپنے غیر ملکی انٹیلی جنس شراکت داروں کے ساتھ ایک خفیہ تحقیقات شروع کی تھی تاکہ  شارٹ سیلروں  کو عدالت میں لے جانے کے بجائے اسے نقصان پہنچانے والوں پر کارروائی کی جا سکے۔

واضح رہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں ہو پائی ہے،حالانکہ مقامی ہجوم کا کہنا ہے کہ گیس سلینڈر دھماکے کی وجہ سے یہ آگ لگی اور پھیلتی چلی گئی ۔جس کی وجہ سے دو سو سے زیادہ  ٹینٹ  جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔

بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ اب آگے کیا ہوگا، فی الحال اس معاملے پر کوئی سرکاری اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ شکیب اس سے قبل بھی میدان میں بد اخلاقی  کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کر چکے ہیں۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول، ایک زندہ کارتوس، کارتوس کے خول اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ ملزم کی شناخت سورج تیواری عرف راہل کے طور پر کی گئی ہے۔ سورج دہلی کے تھانہ کالندی کنج کے جے جے کالونی کا رہنے والا ہے۔

یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ اجلاس ہوگا۔ مودی حکومت اٹھارہویں لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل بجٹ پیش کرے گی۔ اس سے پہلے ہونے والے سرمائی اجلاس میں زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا تھا۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا بیشتر حصہ ہنگامہ آرائی میں ضائع ہوگیا۔

اے سی پی نوئیڈا ون نے کہا کہ اس پہل کے تحت 3,000 کمبل، 2,400 ترپال سیٹ اور 900 گرم جیکٹیں  لوگوں کو تقسیم کی جائیں گی تاکہ  سخت سردی سے نمٹنے میں  ہم ان کی مدد کرسکیں۔ تقسیم کی مہم کا آغاز سیکٹر 126 میں ننہے پرندے سمپرک بندو سے ہوا۔

وہیں  گوتم اڈانی کا کمبھ میلے کا طے شدہ ذاتی دورہ کمیونٹی کی خدمت کے لیے گروپ کے نقطہ نظر کی نشاندہی کرتا ہے۔ وہ کمبھ میلے میں عقیدت مندوں کو کھانا پیش کرنے اور بانٹنے  کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔