Virus Alert : کیا آپ کے فون میں بھی یہ خطرناک ایپس موجود ہیں؟ فوری طور پر حذف کر یں ورنہ بینکنگ کی تفصیلات چوری ہو سکتی ہیں
دراصل، ڈاکٹر ویب سائبر ریسرچ کی ٹیم نے کچھ خطرناک ایپس کی نشاندہی کی ہے۔ ان ایپس میں ٹیوب باکس، بلوٹوتھ ڈیوائس آٹو کنیکٹ، بلوٹوتھ ، وائی فائی،یو ایس بی ڈرائیور، والیوم، میوزک ایکولائزر ،فاسٹ کلینر اور کولنگ ماسٹر شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ ایپس کو لاکھوں بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔
Saket Gokhale: گجرات پولیس نے ٹی ایم سی لیڈر ساکیت گوکھلے کو ایک بار پھر گرفتار کیا
گجرات پولیس نے کہا تھا کہ ترنمول کانگریس کے لیڈر ساکیت گوکھلے نے جعلی دستاویزات میں الزام لگایا تھا کہ پل گرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کے موربی کے دورے پر 30 کروڑ روپ
Gujarat Assembly Election Results: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دیا مودی کوگجرات کی جیت کا سہرا
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی تاریخی کارکردگی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبولیت اور ساکھ کی وجہ سےہوا ہے
Babri Masjid Demolition: اے ائی ایم پی ایل بی 32 ملزمین کو بری کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جائے گا
6 دسمبر 1992 کو ایودھیا میں ہزاروں ہندو کار سیوکوں نے بابری مسجد کو منہدم کر دیا تھا۔ ان کا ماننا تھا کہ یہ ایک ہندو مندر کے کھنڈرات پر بنایا گیا تھا جو بھگوان رام کی جائے پیدائش کی نشاندہی کرتا تھا۔
MCD Election 2020: منیش سسودیا نے دہلی والوںکو مبارکب باد پیش کی، کہا ایماندار کو جتایا
ایم سی ڈی الیکشن میں آپ کی کامیابی پر منیش سسودیا نے دہلی والوں کومبار ک باد پیش کی۔ آپ کے سینئر لیڈر اوردہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ٹوئٹ کر دہلی والوںکو جیت کی مبارک باد پیش کی۔ منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی …
Curb on speed:یومنا ایکسپریس پر 60 سے 80 کلومٹر کی رفتار سے ہی دوڑے گی گاڑیاں،رفتار پرلگام
(Dr Arun Veer Singh)نے بتایا ہے کہ ہر سال یمنا ایکسپریس وے پر حادثات کو روکنے کے لیے رفتار کم کی جاتی ہے۔ اس بار بھی اس رفتار کو کم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جے پی کمپنی کو جلد ہی ایکسپریس وے پر کچھ ٹول بوتھ شروع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے
: Bigg Boss 16بگ باس کے گھر ایموشنل ہوئے شیو ٹھاکرے، دل کا حال بیان کر روئے
بگ باس سے شئیر کیا گھر والوں نے اپنے دل کی بات کا درد،کیا یہ سب سن کر آپ بھی ایموشنل ہوجاینگے؟
کرناٹک کے مندر انتظامیہ نے اسلامی تنظیم کی دھمکی کے بعد سیکورٹی کا کیا مطالبہ
کادری منجوناتھ مندر کی انتظامیہ نے ایک نامعلوم اسلامی تنظیم، اسلامی مزاحمتی کونسل (IRC) کی دھمکیوں کے بعد اضافی سیکورٹی مانگی ہے۔ پولیس نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔ مندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جیامما نے اس سلسلے میں کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے کادری پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس سے …
Continue reading "کرناٹک کے مندر انتظامیہ نے اسلامی تنظیم کی دھمکی کے بعد سیکورٹی کا کیا مطالبہ"
گیتا اور قرآن ،ارجن اور محمد سب میں ایک ہی بات : مسلم خاتون حبا فاطمہ کا دعویٰ
انسانی دماغ کی عادت چیزوں کو بھول جانا ہے۔ شاید اسی لیے اسلاف نے تحقیق سے سامنے آنے والی عوام دوست معلومات کو کتابوں کے ذریعے محفوظ کیا تاکہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے کتابچہ کے طور پر کام کر سکیں۔ زندگی میں جب بھی کسی مسئلے کا کوئی حل نظر نہیں آتا، ہر …
Continue reading "گیتا اور قرآن ،ارجن اور محمد سب میں ایک ہی بات : مسلم خاتون حبا فاطمہ کا دعویٰ"
دبئی پولیس نے ڈاکو سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی نژاد کو دیا اعزاز
دبئی پولیس کے سینئر عہدیداروں نے پیر کے روز ایک ہندوستانی نژاد کیشور کارا چاوڑا کرو گھیلا کو اس کے ورک پلیس پر اعزاز سے نوازا۔ دبئی میں ڈی ایچ 2,757,158 لے جانے والے ایک شخص سے ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے میں اس کی بہادری کے لئے اسے اعزاز سے نوازا گیا ۔ …
Continue reading "دبئی پولیس نے ڈاکو سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی نژاد کو دیا اعزاز"