Bharat Express

Uncategorized

UP Nikay Chunav: شہری ترقیات کے وزیر اے کے شرما نے یہ واضح کردیا ہے کہ کمیشن بناکر ضروری سروے کیا جائے گا۔ ساتھ ہی اے انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اوبی سی ریزرویشن کے بغیر انتخابات نہیں ہوں گے۔ ضرورت پڑی تو یوپی حکومت سپریم کورٹ جائے گی۔ 

86 دنوں کے غور و خوض کے بعد ایس آئی ٹی نے انکیتا قتل کیس میں تینوں ملزمین کے خلاف 500 صفحات کی چارج شیٹ پیش کی ہے۔ اس میں 100 گواہوں کے نام اور 30 ​​سے ​​زائد دستاویزی ثبوت شامل ہیں۔

ایک 20 سالہ خاتون ہفتہ کی رات المناک طور پر اس وقت موت ہوگئی۔جب اس کی اسکوٹی کو حادثہ پیش آیا اور اس کے کپڑے ایک کار کے پہیے میں پھنس گئے، وہ لڑکی تقریباً 7-8 کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی

عینی شاہدین کے مطابق رشبھ کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا

COVID-19 وبائی امراض کی عالمی سطح پر بحالی کے درمیان، مرکزی وزارت صحت نے چین، ہانگ کانگ، جاپان، جنوبی کوریا، سنگاپور اور تھائی لینڈ کے مسافروں ٹیسٹ کروانا لازمی قرار دیا ہے

آپ کو واضح کرتے چلیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے

ہفتے کے تیسرے کاروباری دن بدھ کو ہرے نشان پر کھلنے کے باوجود مارکیٹ میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا ۔ دن کے کاروبار کے اختتام تک یہ ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کو سینسیکس 635 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 61067 پر اور نفٹی 186 پوائنٹس کی کمی کے …

دہلی این سی آر میں سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ سردی،کہرا اور آلودگی سے لوگوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا …

رام لیلا میدانپیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے روٹ ڈائیورژن کیا گیا ہے۔ جس کے تحت پہاڑ گنج چوک، میردرد چوک، ہمدرد چوک، اجمیری گیٹ اور دہلی گیٹ سے رام لیلا میدان کی طرف جانے والی گاڑیوں کو دوسری طرف موڑ دیا جائے گا

بھارت میں اَیکسِس پروگرام کے چار فارغین تبادلہ پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف الاباما میں خلا کے اسرار و رموز سے آشنا ہوئے۔