Bharat Express

Uncategorized

آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ  کےصدر مولانا بدرالدین اجمل نے چائلڈ میرج کے خلاف مہم  کے تحت آسام میں کی جارہی گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کو نشانہ بنایا

فی الحال پولیس نے اس پورے معاملے میں نامعلوم بدمعاشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کی تین ٹیمیں دونوں ملزمان کی تلاش میں مسلسل چھاپے مار رہی ہیں۔ دونوں شدید زخمیوں کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مصر کی 30 فیصد کے قریب آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ تاہم 2019 میں ورلڈ بینک نے کہا تھا کہ مصر کی 60 فیصد آبادی یا تو غریب ہے یا اس کی حالت اس سے بھی خراب ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے حکومت کے ذریعہ اسماٹ سٹی پروجکٹ کے تحت پائپ لائن بچھائی گئی تھی،جو اب مبینہ طور پر لیک ہورہی ہے۔ جس سے دراڑیں آرہی ہیں۔ کنوری گنج علاقہ کے گھروں میں دراڑیں اور ریسوا کی خبریں ملی ہے۔

سپریم کورٹ نے ہم جنس شادیوں کو قانونی طور پر تسلیم کرنے سے متعلق مختلف ہائی کورٹس میں زیر التواء تمام درخواستوں کو منتقل کر دیاہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز سے  ہم جنس کی شادی پر اپنا جواب 15 فروری کو داخل  کرنے کو کہاہے

اگر کلپناتھ رائے کا نظریہ ان کی موت کے بعد بھی شکل اختیار کر لیتا تو آج اتر پردیش ایک زراعت پر مبنی ریاست کے ساتھ ساتھ صنعت پر مبنی ریاست ہوتی۔

UP Nikay Chunav: شہری ترقیات کے وزیر اے کے شرما نے یہ واضح کردیا ہے کہ کمیشن بناکر ضروری سروے کیا جائے گا۔ ساتھ ہی اے انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اوبی سی ریزرویشن کے بغیر انتخابات نہیں ہوں گے۔ ضرورت پڑی تو یوپی حکومت سپریم کورٹ جائے گی۔ 

86 دنوں کے غور و خوض کے بعد ایس آئی ٹی نے انکیتا قتل کیس میں تینوں ملزمین کے خلاف 500 صفحات کی چارج شیٹ پیش کی ہے۔ اس میں 100 گواہوں کے نام اور 30 ​​سے ​​زائد دستاویزی ثبوت شامل ہیں۔

ایک 20 سالہ خاتون ہفتہ کی رات المناک طور پر اس وقت موت ہوگئی۔جب اس کی اسکوٹی کو حادثہ پیش آیا اور اس کے کپڑے ایک کار کے پہیے میں پھنس گئے، وہ لڑکی تقریباً 7-8 کلومیٹر تک گھسیٹتی رہی

عینی شاہدین کے مطابق رشبھ کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی ۔جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ بڑی مشکل سے آگ پر قابو پایا گیا