Bharat Express

Uncategorized

 بھارت ایکسپریس /کمپنی کو 44 بلین ڈالر میں خریدنے کے بعد ٹوئٹر کے ملازمین سے اپنے پہلے خطاب میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر کے دیوالیہ ہونے کا امکان ہے۔ اگر یہ زیادہ کمانا شروع نہیں کرتا ہے۔ صورتحال سے واقف لوگوں نے بتایا کہ دو ہفتے کے عرصے میں ایلون مسک نے ٹوئٹر …

بھارت ایکسپریس بہار میں چلتی ٹرین سے ایک کروڑ کا سونا اور جے پور کے ایک تاجر کے دو لاکھ غائب ہو گئے ۔ معاملہ آرا سے پٹنہ اسٹیشن کے درمیان کا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ وہ کامکھیا ایکسپریس میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران اس کے بیگ میں موجود زیورات …

   بھارت ایکسپریس / 9 نومبر – سندھو مونیکا، تامل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع سے تعلق رکھنے والی بیوی اور ماں نے منگل کو ضرورت مند بچوں کے لیے 55 لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ ایشیا بک آف ریکارڈز میں بھی داخلہ لیا۔ ایک خاتون کے بریسٹ ملک …

 (بھارت ایکسپریس ) بالی ووڈ اسٹارکپل  رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایک بچی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیلیوری کے بعد، عالیہ  نے اپنے مداحوں اور پیروکاروں کے ساتھ یہ خوش خبری سانجھا کی ۔ ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ اداکارہ نے تین افراد پر مشتمل شیر خاندان کا خاکہ شیئر کیا۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے لکھا، …

بھارت ایکسپریس /وانیہ اسد شیخ خودکشی معاملے میں پولیس کی رپورٹ سے اقلیتی کمیشن نے  غیر اطمینانی کا مظاہرہ کیا ہے  ۔اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی نے کہا کہ وانیہ شیخ نے خود کشی سے قبل کالج انتظامیہ کو شکایت کی تھی ؟پولیس کو شکایت کی تھی یا نہیں؟ اگر شکایت کی تھی تو …

وزیر اعظم نریندر مودی آج موربی کے اس ہسپتال میں پہنچے جہاں پر  موربی پل حادثہ کا شکار لوگ زیر علاج ہیں۔ ہسپتال پہنچ کر وزیر اعظم نے زخمی لوگوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت کے بارے میں معلوم کیا۔ وزیر اعظم کے موربی ہسپتال کے دورے سے قبل جلد بازی میں واٹر …

نئی دہلی، 1 نومبر (سبودھ جین): جم خانہ کلب کے سرکاری انتظامیہ کے زریعہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی سیکورٹی میں لاپرواہی  کرنے کے واقعہ نے نئی دہلی پولس کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ الزام ہے کہ پولس نہایت ہی حساس علاقے میں ڈرون اڑانے کے معاملے کی لیپا پوتی کر رہی …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):  گزشتہ سال کے مقابلے اکتوبر کے مہینے میں ہندوستانی آئی ٹی سیکٹر میں بھرتیوں میں 18 فیصد کمی آئی ہے۔ نوکری جاب اسپیک انڈیکس کے مطابق، آئی ٹی سیکٹر میں کمی کے ساتھ، بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں ملازمتوں کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔آئی ٹی کے علاوہ، دیگر …

کانپور، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):   اتر پردیش کے مدارس، جو دیوبند کے دارالعلوم کے نصاب کی پیروی کرتے ہیں، اب ان میں تسلیم شدہ مدارس کے برابر کرنے کے لیے تبدیلیاں شروع کریں گے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری، حافظ قدوس ہادی، جو شہر قاضی کانپور بھی ہیں، نے کہا کہ غیر تسلیم شدہ …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سروے میں شامل تقریباً 40 فیصد ہندوستانیوں کو تہوار کے موسم میں آن لائن شاپنگ کرتے ہوئے دھوکہ دیا گیا ہے۔ یہ معلومات ایک تحقیق میں دی گئی ہے۔ یہ مطالعہ سائبر سیکیورٹی میں عالمی رہنما نورٹن کی جانب سے دی ہیرس پول کے ذریعہ کیا گیا تھا، جس …