PM Narendra Modi’s major achievements in 10 years: رام مندر سے لے کر تین طلاق قانون تک… پی ایم نریندر مودی کی 10 بڑی کامیابیاں
بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ مودی جی کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔
PM Modi Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ، خواتین کو ذات پات اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
پی ایم مودی وڈودرا پہنچے اور یہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہاں ناری شکتی وندن سے متعلق ایک پروگرام میں انہوں نے اپوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے خواتین ریزرویشن بل کو تین دہائیوں سے روک رکھا ہے
India’s Amrit Yatra A Women led Journey: بھارت کی امرت یاترا: خواتین کی قیادت میں سفر!
رامائن اور مہابھارت میں سیتا ماتا، دروپدی اور کنتی جیسی مضبوط اور بااثر خواتین کی عکاسی کی گئی ہے، جنہوں نے ان مہاکاوی کہانیوں کی داستانوں اور واقعات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔ خاندان کی ترتیب میں بھی خواتین کا رول بہت اہم رہا ہے۔
Women Reservation Bill: پی ایم مودی ہمیشہ سیاست میں خواتین کی شرکت بڑھانے کے حق میں ر ہے ہیں، 23 سال پہلے کیا تھا یہ مطالبہ
مودی آرکائیو کی ٹویٹ میں لکھا گیا، ''وزیراعظم نریندر مودی ہمیشہ پالیسی سازی میں خواتین کی زیادہ نمائندگی کے حق میں رہے ہیں۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری کے طور پر، 2000 میں، مودی نے واضح طور پر پارلیمنٹ اور ریاستی قانون سازوں کے لیے خواتین کے ریزرویشن کے مطالبے کی حمایت کی۔
Asaduddin Owaisi: اویسی نے کہا ‘وہ دن دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ ہوگی’، راہل گاندھی کو حیدرآباد سے الیکشن لڑنے کا دیا چیلنج
اویسی نے کہا، "بی جے پی لیڈر کہتے ہیں کہ اے آئی ایم آئی ایم کے دو لیڈروں نے پارلیمنٹ میں خواتین ریزرویشن بل کے خلاف ووٹ دیا، لیکن ہم دونوں نے پوری پارلیمنٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ پارلیمنٹ میں بل کے حق میں 450 ووٹ پڑے، دو ووٹ اس کے خلاف پڑے۔"
Arjun Ram Meghwal On Rahul Gandhi: ‘راہل گاندھی وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ ہیں، اگر ان کی سیٹ خواتین کے لیے ریزرو ہے تو…’، ارجن رام میگھوال نے خواتین کے ریزرویشن پر کیا کہا؟
ارجن رام میگھوال نے کہا کہ اگر آپ دیکھتے ہیں کہ راہل گاندھی وایناڈ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ اگر ہم وہ سیٹ کسی خاتون کے لیے ریزرو کرتے ہیں، تو کیا وہ ہم پر تنقید نہیں کریں گے؟ اس لیے حد بندی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کون سی سیٹ (خواتین کے لیے؟) ) محفوظ کیا جائے گا۔"
Women Reservation Bill 2023: خواتین ریزرویشن بل: ناری وندن کی قابل مبارکباد کوشش
بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ درج فہرست ذات اوردرج فہرست قبائل کے لئے مختص سیٹوں میں سے تقریباً ایک تہائی سیٹیں خواتین کے لئے الگ رکھی جائیں گی۔
Rahul Gandhi Rajasthan Visit: بی جے پی خوفزدہ،کانگریس کےکارکن ببر شیر… راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہی یہ بات
مرکز کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ پہلے وہ (مرکزی حکومت) خواتین کے ریزرویشن کی بات نہیں کر رہی تھی۔ انہوں نے انڈیا یا بھارت کے نام پر تنازعہ پر بحث کے لیے خصوصی اجلاس کا اعلان کیا تھا
Rahul Gandhi On Nari Shakti Vandan Act: راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو گھیرا، کہا- خواتین کو آج ہی دیا جاسکتا ہے 33 فیصد ریزرویشن
Rahul Gandhi On Nari Shakti Vandan Act: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کے ذریعہ خواتین ریزرویشن بل (ناری شکتی وندن ایکٹ) سے متعلق مرکزی حکومت کو گھیرا۔
Women Reservation Bill 2023 Passed: خواتین ریزرویشن بل کو پارلیمنٹ کی ہری جھنڈی، لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی منظور
اس بل کی منظوری اوراس کے نفاذ کے بعد خواتین کے لئے 33 فیصد سیٹیں مختص ہوجائیں گی۔ اس سے قبل، اس بل پرپورے دن بحث ہونے کے بعد برسراقتدار بی جے پی اوراس کی اتحادی جماعتوں کے علاوہ اپوزیشن کانگریس اوراس کی اتحادی سماجوادی پارٹی، ترنمول کانگریس سبھوں نے حمایت کی۔