Bharat Express

Virat Kohli

ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) ٹیم کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے شاندار شروعات کی اور اپنی طوفانی بلے بازی سے فینس کا دل جیت لیا۔

کوہلی کو اپنی 28ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی 75ویں سنچری مکمل کرنے میں 42 اننگز اور تین سال سے زیادہ کا وقت لگا۔ کوہلی نے احمد آباد میں 241 گیندوں میں اپنی سنچری بنائی تھی۔

IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی گھر میں 4000  یا اس سے زیادہ رن بنانے والے بلے سنیل گواسکر، سچن تندولکر، راہل دراوڑ اور ویریندر سہواگ کے ایلیٹ کلب کے ساتھ جڑگئے ہیں۔

روہت شرما کو اپنے بچے کی طرح ماننے کا دعویٰ کرنے والے چیتن شرما نے ہاردک پانڈیا کو ٹیم انڈیا کا مستقبل بتایا۔