IND vs BAN Test Virat Kohli Record: وراٹ کوہلی بنگلہ دیش ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرنا جارہےہیں، سچن تندو لکر کا ٹوٹ جائے گا یہ عظیم ریکارڈ
وراٹ کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ اگر ہم بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست دیکھیں تو اس فہرست میں وراٹ کوہلی واحد ایکٹیو کھلاڑی ہیں۔
Virat Kohli- Babar Azam will play from the same team: بابراعظم اور وراٹ کوہلی، ایک ہی ٹیم میں ایک ساتھ کھیلتے آسکتے ہیں نظر،روہت شرما بھی ہوں گے ساتھ
افرو ایشیا کپ کو دوبارہ شروع کرنے کی بات چیت دو سال پہلے شروع ہوئی تھی، جس میں جے شاہ، جو بی سی سی آئی کے سکریٹری اور اے سی سی کے صدر ہیں، نے دلچسپی ظاہر کی تھی۔ تاہم اطلاعات کے مطابق ایفرو ایشیا کپ دوبارہ شروع ہونے میں ابھی کافی وقت لگ سکتا ہے۔
Anushka-Virat with Son Akaay: انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی لندن کی سڑکوں پر بیٹے Akaay کے ساتھ آئے نظر
ان کا ماننا ہے کہ غلطیوں کو تسلیم کرنے سے ان کے لئے بھروسہ کرنے میں انہیں مدد ملتی ہے۔ انہو ں نے یہ بھی بتایا کہ جب آپ کے شیڈیول مختلف ہوتے ہیں تو سماجی زندگی کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوتا ہے۔
Virat Kohli or Joe Root? کوہلی یا جو روٹ، کون ہے بہترین ٹیسٹ بلے باز، ایڈم گلکرسٹ کے بیان نے مچائی ہلچل
ایڈم گلکرسٹ نے کلب پریری فائر پوڈ کاسٹ پر کہا ، "پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں وراٹ کوہلی نے اب تک کی سب سے بہترین سنچریوں میں سے ایک اسکور کی، وہ شاید الگ تھا۔
ICC Rankings: آئی سی سی رینکنگ میں جو روٹ کی بادشاہت برقرار، بابر اعظم ٹاپ 10 سے باہر
سنچری کی بدولت ایٹکنسن بلے بازوں کی رینکنگ میں 80 درجے کی چھلانگ لگا کر 96 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں جبکہ گیند بازوں کی فہرست میں وہ 14 درجے چڑھ کر 28 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ وہ آل راؤنڈرز کی فہرست میں بھی 48 درجے چڑھ کر 17 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جس میں رویندرا جڈیجہ سرفہرست ہیں۔
IND vs BAN Test Series: ٹیم انڈیا میں جگہ بنانے کے لیے کرنی ہوگی یہ شرط! بنگلہ دیش کے خلاف آسان نہیں ہے یہ مہم
اگر سرفراز کی بات کی جائے تو وہ ٹیم انڈیا کے لیے اب تک 3 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 3 نصف سنچریوں کی مدد سے 200 رنز بنائے ہیں۔
ICC Men’s Test Player Rankings: یشسوی جیسوال نے بابر اعظم کو چھوڑ دیا پیچھے، وراٹ کوہلی بھی نکلے آگے، روہت شرما کا جلوہ
آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں ٹیم انڈیا کے 3 کھلاڑیوں کا جلوہ نظرآیا۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی اوریشسوی جیسوال نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے بابراعظم کوبڑا نقصان ہوا ہے۔
Shikhar Dhawan Retirement: وراٹ کوہلی نے دھون کی ریٹائرمنٹ پر لکھا جذباتی الوداعی پیغام
ہندوستان کے لیے دھون کی آخری بار دسمبر 2022 میں چٹاگانگ میں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میں کھیلا گیا تھا، جب کہ ان کا آخری ٹی 20 جولائی 2021 میں سری لنکا میں تھا۔ انہوں نے 2018 کے بعد ہندوستان کے لیے کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلا ہے۔
CEAT Cricket Rating Awards: روہت شرما کو ملا انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ، وراٹ کوہلی کو ملا یہ ایوارڈ
شیفالی ورما کو خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کے ان کے شاندار کارنامے پر ایک یادگاری انعام ملا، یہ کارنامہ انہوں نے اس سال کے شروع میں چنئی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف صرف 194 گیندوں پر حاصل کیا تھا۔
Babar Azam PAK vs BAN: بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف زیرو پر ہوگئے آوٹ،لوگوں نے کیا ٹرول، ویراٹ کوہلی کے مداحوں نے لی چٹکی
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ اس دوران پاکستان کا آغاز بہت خراب رہا۔ ٹیم نے صرف 16 رنز کے اسکور پر پہلی تین وکٹیں گنوا دیں۔





