Rinku Singh Want To Join RCB: رنکو سنگھ آر سی بی کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں؟ میگا آکشن سے پہلے بتائی اپنی ڈریم ٹیم
اسپورٹس ٹاک کو انٹرویو دیتے ہوئے رنکو سنگھ نے اپنے دل کی بات کہی۔ رنکو سنگھ نے کہا کہ اگر کے کے آر مجھے آئی پی ایل 2025 کی نیلامی سے پہلے ریلیزکرتے ہیں تو میں اس سیدھا سا مطلب ہے آر سی بی جانا چاہوں گا
Jay Shah Reveals Criteria India Comeback:جے شاہ نے بتایا کہ روہت شرما اور وراٹ کوہلی کو ڈومیسٹک کرکٹ سے کیوں ملی چھوٹ ؟
جےشاہ نے اس وقت رویندرا جڈیجا کو فون کیا اور کہا کہ ٹیم انڈیا میں واپسی کے لیے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی ہوگی۔
ICC ODI Rankings: روہت شرما نے ون ڈے رینکنگ میں حاصل کی نمبر 2 کی پوزیشن، نمبر 1کےکافی قریب
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر 824 ریٹنگ کے ساتھ پہلے جب کہ روہت شرما 765 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
IPL 2025: کوہلی آر سی بی، روہت ممبئی اور راشد گجرات… کیا 6 ٹیموں کے بدلیں گے کپتان؟
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی پی ایل 2025 میں 6 ٹیموں کے نئے کپتان ہوں گے۔ اگر دعوے پر یقین کیا جائے تو ممبئی انڈینس ہاردک پانڈیا سے کپتانی لے کر دوبارہ روہت شرما کو کمان سونپ دے گی۔
Sports News: جیفری وینڈرسے کی اسپن میں پھنسی ٹیم انڈیا، کون ہے یہ جادوئی گیند باز جس نے سب کو کردیا حیران؟
کولمبو میں اتوار کے روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 32 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 240 رنز بنائے۔ ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیم انڈیا 42.2 اوور میں 208 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
IND vs SL 2nd ODI Colombo: اس غلطی کو اگر ٹھیک کیا گیا تو پھر مل سکتی ہے سری لنکا سےشکست، ٹیم انڈیا کے سامنے بڑا چیلنج
سری لنکا نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 230 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ ٹیم انڈیا کے زیادہ تر اسپنروں کے خلاف آؤٹ ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی کولمبو کی پچ پر بیٹنگ کچھ چیلنجنگ نظر آئی۔
2nd T20I: بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 برتری حاصل کی
بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد ون ڈے سیریز جمعہ 2 اگست سے شروع ہوگی۔ ون ڈے سیریز کا آخری میچ بدھ 07 اگست کو کھیلا جائے گا۔
Gautam Gambhir on Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے ساتھ آپ کے تعلقات کیسے ہیں؟ کوچ گوتم گمبھیر کے جواب نے مچا دی ہلچل
گوتم گمبھیر نے کروراٹ وہلی اور روہت شرماکے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی اور کہا، “وراٹ کوہلی اور روہت شرمادونوں میں ابھی کافی کرکٹ باقی ہے
آئی پی ایل 2025 میں ان کھلاڑیوں کی تنخواہ میں ہوگا اضافہ! بی سی سی آئی کے ایک فیصلے سے ہوگی زیادہ کمائی
آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے میگا آکشن ہونا ہے، جس میں ابھی تک کے ضوابط کے مطابق، ہر فرنچائزی کو صرف 4 ہی کھلاڑیوں کوریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، لیکن اس بار ٹیمیں اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
Virat Kohli Will Play ODI Series in Sri Lanka: روہت کے بعد وراٹ کوہلی نے گمبھیر کی مان لی بات، سری لنکا میں کھیلیں گے ون ڈے سیریز ،ٹیم کا کیا جائے گا اعلان آج
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد روہت شرما اور وراٹ کوہلی نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ اسٹار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہہ دیا تھا۔





