Bharat Express

Asia Cup Final 2023 Live : محمد سراج کی طوفانی گیندبازی نے ڈھایا لنکا ، پوری ٹیم 50 رنوں پر آل آوٹ

محمد سراج نے ایک اوور میں چار وکٹ لے کر سری لنکائی بلے بازی کی کمر توڑ دی ۔ اس کے بعد مسلسل وکٹ گرتا رہا ۔ محمد سراج نے 6 وکٹ گرادیئے۔ بمراہ نے ایک اور ہاردک پانڈیا نے بھی تین  وکٹ لے کر سری لنکا کی پوری ٹیم کو 15 اور میں 50 رن پرہی پویلین بھیج دیا ہے۔

سری لنکا کے کولمبو میں ایشیا کپ کا فائنل ہورہا ہے ، بارش کی وجہ سے قریب 40 منٹ کی تاخیر سے مقابلہ شروع ہوا جس میں پہلے اوور میں ہی بمراہ نے وکٹ لے کر دباو بنا دیا ۔اس کے بعد محمد سراج نے اپنی گیندبازی سے بارش کے اس موسم میں آگ اگلنا شروع کردیا ۔ اور یکے بعد دیگرے بلے باز کو پویلین بھیجنا شروع کردیا ۔ محمد سراج نے ایک اوور میں چار وکٹ لے کر سری لنکائی بلے بازی کی کمر توڑ دی ۔ اس کے بعد مسلسل وکٹ گرتا رہا ۔ محمد سراج نے 6 وکٹ گرادیئے۔ بمراہ نے ایک اور ہاردک پانڈیا نے بھی تین  وکٹ لے کر سری لنکا کی پوری ٹیم کو 15 اور میں 50 رن پرہی پویلین بھیج دیا ہے۔