IPL 2025 Final: آرسی بی کو بڑا جھٹکا، چوٹ کی وجہ سے فائنل نہیں کھیل سکے گا یہ اسٹار کھلاڑی؟ کیا یہ وہ وراٹ کوہلی ہیں؟
ایسی فارم میں ایک بلے باز کا ٹیم کے فائنل میچ میں نہ کھیلنا یقیناً آر سی بی کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
PBKS vs RCB IPL 2025 Qualifier 1: آئی پی ایل کے فائنل میں 9 سال بعد پہنچی ویراٹ کوہلی کی آر سی بی،پنجاب کنگز کو شکست فاش کا سامنا
رائل چیلنجرز بنگلور نے آخری بار سال 2016 میں آئی پی ایل کا فائنل کھیلا تھا۔اس کے بعد بنگلور کئی بار پلے آف میں پہنچا، لیکن فائنل میں جگہ نہیں بنا سکی۔ بنگلور کی جیت کی بنیاد سویاش شرما اور جوش ہیزل ووڈ نے رکھی جنہوں نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔
Javed Akhtar disappointed with Kohli’s Test retirement: وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ سے مایوس جاوید اختر، کہا- آپ میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے
اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر وراٹ کی ریٹائرمنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ انسٹاگرام اسٹوری سیکشن پر اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’’اس لیے ٹیسٹ کرکٹ میں وہی کامیاب ہوئے جن کے پاس کچھ کہنے کو کوئی کہانی تھی۔ لمبی کہانی جو گیلی، خشک، ہندوستانی، غیر ملکی، ہر پچ پر لکھ کر بھی ختم نہ ہو۔
Sports News: وراٹ اور روہت کی جگہ لینے کے لیے ہندوستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں: اینڈرسن
وراٹ کوہلی نے 12 مئی کو اپنے 14 سالہ ٹیسٹ کیریئر کو الوداع کہا۔ وراٹ نے ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتان اور بلے باز کے طور پر ایک عظیم ورثہ چھوڑا ہے۔ انہیں ایک ایسے کھلاڑی کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے جارحیت اور جذبے کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ اپنے 14 سالہ ٹیسٹ کیریئر میں وراٹ نے 123 ٹیسٹ میچوں کی 210 اننگز میں 30 سنچریوں کی مدد سے 9230 رنز بنائے۔
Mohammed Shami: محمد شامی انگلینڈ کے دورے سے ہوسکتے ہیں باہر، یہ تین گیند باز ٹیم انڈیا ہوسکتے ہیں شامل
آئی پی ایل کے اس سیزن میں ٹیم انڈیا کے تجربہ کار تیز گیند باز محمد شامی نے اپنی کارکردگی سے کافی مایوس کیا ہے۔ ایسے میں انہیں دورہ انگلینڈ سے دور رکھا جا سکتا ہے۔
Mohammed Shami Retirement News: ’شاباش مہاراج، آپ جیسوں نے مستقبل برباد کردیا…‘ کیوں برہم ہوگئے محمد شمی؟ یہاں جانئے پوری تفصیل
محمد شمی نے اپنے ریٹائر منٹ سے متعلق چھپنے والی نیوزکا اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھا، ”بہت اچھا، شاباش مہاراج! اپنی نوکری کے دن بھی گِن لو کتنے بچے ہوئے ہیں۔ بعد میں ہمارا دیکھ لیں۔ آپ جیسے لوگوں نے ہی ہمارا بیڑا غرق کررکھا ہے۔ مستقبل سے متعلق کبھی تواچھا بول لیا کریں۔ آج کی سب سے خراب اسٹوری! ساری!۔“
End of Rohit-Kohli era: روہت-کوہلی دور کا اختتام: بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کا سنہری باب ختم، ٹیسٹ کرکٹ سے ان کا جانا ایسے ہے جیسے کسی طویل، پرجوش رات کے بعد طلوعِ صبح کا سکوت—خاموش، تلخ مگر امید سے بھرا ہوا
روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی نسل پر ذمہ داریوں کا دباؤ، روہت- کوہلی دور کی چمک کبھی مدھم نہیں ہوگی۔
Anushka Sharma’s emotional post on Virat Kohli’s retirement: ”میں ان آنسوؤں کو یاد رکھوں گی“، وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ پر انوشکا شرما نے کیا جذباتی پوسٹ
انوشکا شرما نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ”وہ ریکارڈ اور حصولیابیوں کے بارے میں بات کریں گے، لیکن میں ان آنسوؤں کو یاد رکھوں گی جو آپ نے کبھی نہیں دکھائے۔“
Virat Kohli Retirement News: وراٹ کوہلی کو زبردستی ریٹائرمنٹ لینے پرکیا گیا مجبور؟ کوچ نے سنسنی خیز بیان آیا سامنے
ٹیم انڈیا کے اسٹارکھلاڑی وراٹ کوہلی نے اچانک ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کرسبھی کو حیران کردیا ہے۔ وہیں، اب وراٹ کوہلی کو لے کردہلی رنجی ٹیم کے ہیڈ کوچ سرن دیپ سنگھ نے حیران کرنے والا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد دنیائے کرکٹ میں بھونچال آگیا ہے۔
Kohli announces retirement from Test Cricket: ویراٹ کوہلی نے ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کیااعلان،ٹی20 کو پہلے ہی کہہ چکے ہیں الوداع
ویراٹ کوہلی نے کہا کہ جب میں اس فارمیٹ سے دور ہو رہا ہوں تو یہ آسان نہیں ہے - لیکن یہ صحیح محسوس ہوتا ہے۔ میں نے اسے اپنا سب کچھ دیا ہے اور اس نے مجھے میری توقع سے زیادہ دیا ہے۔





