IPL 2024: وراٹ کوہلی کی سنچری اچھی یا بری؟ کوہلی نے ایک ہی اننگ میں رقم کردی تاریخ، شرمناک ریکارڈ بھی ہوا درج
آئی پی ایل تاریخ میں وراٹ کوہلی نے راجستھان کے خلاف سنچری بناکر سنچری کنگ بنے۔ وہیں ان کے نام اننگ میں شرمناک ریکارڈ بھی درج ہوگیا۔ اس اننگ میں وراٹ کوہلی نے 72 گیندوں میں ناٹ آوٹ 113 رنوں کی اننگ کھیلی۔
RCB vs LSG: یہ دو غلطیاں آر سی بی کو مہنگی پڑیں، ڈوپلیسی نے لکھنؤ کے خلاف شکست کی بتائی وجہ
ڈوپلیسی نے میچ کے بعد شکست کی وجہ بتائی۔ انہوں نے کہا کہ دو بہت اچھے کھلاڑیوں کا کیچ چھوٹنا ہمیں بہت مہنگا پڑا۔ جب کوئنٹن ڈی کاک 25-30 رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے اور نکولس پورن 2 رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے۔
BCCI called all IPL owners meeting: آئی پی ایل مقابلے کے بیچ بی سی سی آئی نے تمام فرنچائزز کے مالکان کی بلائی ایمرجنسی میٹنگ ،ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ کے لیے تمام 10 ٹیموں کے مالکان کو دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ ٹیم کے مالکان کے ساتھ ان کے سی ای او اور آپریشنل ٹیمیں بھی میٹنگ میں شرکت کر سکتی ہیں۔
IPL 2024: ٹی-20 ورلڈ کپ میں ضروری ہیں وراٹ کوہلی؟ آئی پی ایل کا فارم دلاسکتا ہے آئی سی سی ٹرافی
آئی پی ایل 2024 میں وراٹ کوہلی کے بلے سے خوب رنوں کی بارش ہو رہی ہے۔ جانئے کیوں وراٹ کوہلی کی فارم ہندوستان کو آئی سی سی ٹرافی جیتنے میں مدد کرسکتی ہے۔
IPL 2024: وراٹ کوہلی سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کرکٹر، جانئے اس فہرست میں کہاں ہیں دھونی-روہت؟
ساتھ ہی اس فہرست میں مہندر سنگھ دھونی وراٹ کوہلی کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سال اب تک 29 ملین لوگ مہندر سنگھ دھونی کو گوگل پر سرچ کر چکے ہیں۔ اس کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما تیسرے نمبر پر ہیں۔
Virat Kohli statement on T20 World Cup: ٹی20 ورلڈ کپ ٹیم میں اپنے سلیکشن پر وراٹ کوہلی نے بھی خاموشی توڑی،سوال اٹھانے والوں کو دیا سیدھا جواب
دو ماہ کے وقفے کے بارے میں وراٹ کوہلی نے کہا، 'ہم ملک میں نہیں تھے۔ ہم ایک ایسی جگہ پر تھے جہاں لوگ ہمیں پہچان نہیں رہے تھے۔ ایک خاندان کے طور پر ایک ساتھ وقت گزارنا اور دو ماہ تک نارمل محسوس کرنا – یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے ایک غیر حقیقی تجربہ تھا۔
RCB vs SRH IPL 2024: دیپک چاہر نے وراٹ کوہلی سے پنگا لینے کی کوشش، وراٹ کوہلی نے دیا اس انداز میں جواب!
آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں آرسی بی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے 20 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 21 رنز بنائے۔
Virat Kohli IPL 2024: وراٹ کوہلی IPL 2024 میں رقم کرنے والے ہیں یہ تاریخی ریکارڈ، بن جائیں گے پہلے ہندوستانی کھلاڑی
کرس گیل نے 463 میچوں میں 14562 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اس فارمیٹ میں 22 سنچریاں اور 88 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔
IPL 2024, Virat Kohli: وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2024 کے لیے واپس آئے ہندوستان ، اکے کی پیدائش کے بعدکھیلیں گے پہلا میچ
وراٹ کوہلی ہندوستان واپس آگئے ہیں۔ ان کی وطن واپسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
IPL 2024: آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کے کھیلنے پر ہربھجن سنگھ نے دیا دلچسپ بیان، جانئے انہوں نے کیا کہا
آئی پی ایل کا پہلا سیزن 2008 میں کھیلا گیا تھا۔ شاہد آفریدی، شعیب اختر، کامران اکمل اور سلمان بٹ سمیت کئی پاکستانی کرکٹرز پہلے سیزن میں کھیلے لیکن ممبئی حملوں کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر آئی پی ایل میں پابندی عائد کردی گئی۔ اس کے بعد سے پاکستانی کرکٹرز نے آئی پی ایل میں حصہ نہیں لیا۔