Bharat Express DD Free Dish

Virat Kohli

وراٹ کوہلی تقریباً سات ماہ کے وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ کوہلی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے طویل وقفے کے باوجود خود کو فٹ رکھا ہے۔

وراٹ کوہلی تقریباً سات ماہ بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ شائقین کو توقع تھی کہ وہ پرتھ میں شاندار بیٹنگ کریں گے، لیکن گیند بازوں کے لیے موزوں پچ پر انہوں نے صرف آٹھ گیندوں کا سامنا کیا۔ شبمن گل اور روہت شرما نے ہندوستانی اننگز کا آغاز کیا۔

سچن تندولکر بھارت کے لیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی ہیں — انہوں نے 664 بین الاقوامی میچز کھیلے۔ ان کے بعد ایم ایس دھونی (535 میچز) تیسرے، اور روہت شرما (504) چوتھے نمبر پر ہیں۔

روہت شرما اور وراٹ کوہلی دونوں کے پاس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں 8-8 سنچریاں ہیں۔ دونوں کو سچن کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے ایک ایک سنچری درکار ہے۔ ایسی صورت حال میں شائقین کے لیے یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس نمبر تک سب سے پہلے کون پہنچے گا۔

سوشل میڈیا پر وراٹ کوہلی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ پاکستانی جرسی پر دستخط کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جانیں اس وائرل تصویر کی پوری حقیقت۔

وراٹ  کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف 50 میچوں میں 8 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ ویراٹ  کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف بھی مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے جیت درج کر سیریز میں کلین سویپ کیا۔ یہ ٹیم انڈیا کی 378 دنوں کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔ شبمن گل کی کپتانی میں اور گوتم گمبھیر کی سالگرہ پر ملی یہ جیت خاص ہے۔

وراٹ  کوہلی نے آئی پی ایل 2025 کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ اب ورلڈ کپ 2027 سے پہلے  ون ڈے کرکٹ سے بھی ان کے ریٹائرمنٹ کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں۔

ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل کے لیے یہ خاص دن تھا۔ انگلینڈ کے دورے کے بعد پہلی بار انہوں نے ہندوستان کے کپتان کے طور پر ٹاس جیتا اور اس طرح سے اپنی بد قسمتی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گل نے بطور کپتان مسلسل چھ ٹاس ہارے تھے لیکن جمعہ کو انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر اپنی بد قسمتی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی ونڈے سے ریٹائر منٹ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان تمام معاملات پربڑا بیان دیا ہے۔