ICC ODI Ranking: چمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد آئی سی سی نے جاری کی رینکنگ، ہندوستانی کھلاڑیوں نے لگائی چھلانگ
چمپئنز ٹرافی فائنل میں 76 رنوں کی شانداراننگ کھیلنے والے روہت شرما کوآئی سی سی رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے۔ کلدیپ یادونے بھی لمبھی چھلانگ لگائی ہے۔ وراٹ کوہلی کو نقصان ہوا ہے۔
Champions Trophy Final: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا کیا فیصلہ، روہت کو بعد میں بلے بازی کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں
ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ انہیں بعد میں بیٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ میچ میں بھی ان کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب آسانی سے کیا تھا۔
IND vs NZ: کیا روہت شرما کا آخری ون ڈے ہوگا؟ ریٹائرمنٹ پر یہ بحث کیوں شروع ہوئی؟
آسٹریلیا کے دورے پر ٹیسٹ سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبریں مسلسل زیر بحث ہیں۔
Virat Kohli Injured: ویراٹ کوہلی ہوئے زخمی!پریکٹس کے دوران لگی چوٹ،چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے ٹیم انڈیا کی مشکلات میں اضافہ
چوٹ لگنے کے بعد ویراٹ کوہلی کچھ دیر تک گراؤنڈ پر رہے اور آرام کرتے نظر آئے۔حالانکہ کوچنگ اسٹاف نے تصدیق کی ہے کہ ویراٹ کوہلی فٹ ہیں اور چوٹ زیادہ نہیں ہے۔ ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Shah Rukh Khan and Virat Kohli laud Anant Ambani: شاہ رخ خان، وراٹ کوہلی اور دیپیکا نے اننت امبانی کی تعریف کی، پی ایم مودی نے ونتارا کا کیا تھا دورہ
اننت امبانی کا ونتارا جنگلی حیات کو ریسکیوئنگ، ریہیبلیٹیٹنگ اور کنزرونگ وائلڈ لائف کے لیے وقف ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا وائلڈ لائف ریسرچ سینٹر ہے۔ اننت امبانی مصیبت میں پھنسے جانوروں کی مدد اور بچاؤ کے لیے انسٹی ٹیوٹ تیار کر رہے ہیں۔
Champions Trophy 2025: ہندوستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں بنائی جگہ، جیت کے ہیرو رہے وراٹ کوہلی
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 264 رنز بنائے۔ جواب میں ٹیم انڈیا نے 49ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف کا تعاقب کر لیا۔ ہندوستانی ٹیم اب فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان کی جانب سے وراٹ کوہلی نے سب سے زیادہ 84 رنز بنائے۔ ہندوستانی ٹیم نے دبئی میں چوتھی فتح حاصل کی ہے۔
IND vs AUS Semi Final: بھارت اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل ٹائی ہوا تو فائنل میں کس کو ملے گی جگہ ؟ جانئے کیا کہتا ہے آئی سی سی کا قانون
چیمپئنز ٹرافی کا کوئی بھی سیمی فائنل ٹائی ہونے کی صورت میں اس کے بعد سپر اوور کرایا جا سکتا ہے۔ اگر ہندوستان اور آسٹریلیا کا میچ ٹائی ہوتا ہے،
Shama Mohammed: کانگریس نے روہت شرما کو ‘موٹا’ کہنے پر شمع محمد کی سرزنش کرتے ہوئے ناراضگی کا کیا اظہار
بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا، 'جو راہل گاندھی کی کپتانی میں 90 انتخابات ہار چکے ہیں، وہ روہت شرما کی کپتانی کو غیر موثر کہہ رہے ہیں!
Virat Kohli 82 Century Celebration: وراٹ کوہلی کی سنچری کا پاکستان میں منایا گیا جشن، خواتین مداحوں نے کوہلی-کوہلی کے نعرے لگائے، ویڈیووائرل
وراٹ کوہلی کے ون ڈے کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے 299 میچوں میں 14085 رنز بنائے ہیں۔ اس فارمیٹ میں انہوں نے 73 نصف سنچریاں اور 51 سنچریاں اسکور کیں۔
IND vs PAK Champions Trophy 2025: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے…’ بھارت سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے پاکستانی ٹیم کا ڑایا مذاق، ویڈیووائرل
بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ٹاس جیتا، لیکن اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے۔





