Viral Video: جس کے ساتھ کھائی تھی جینے اور مرنے کی قسم وہ لڑکی نہیں لڑکا نکلا، جانئے کیا ہے وائرل ہو رہی ویڈیو کا معاملہ
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکے نے اپنا فون اسپیکر پر رکھا ہوا ہے اور وہ دوسرے لڑکے سے لڑکی کی آواز میں بات کرتا نظر آ رہا ہے، دوسری طرف سے فون پر بات کرنے والا لڑکا کہہ رہا ہے، جب سے ہم نے تمہاری شادی کی خبر سنی ہے۔
Manisha Rani Viral Video: جس کے لئے گھر سے بھاگی منیشا، اس نے ہی دے دیا دھوکہ، پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے کہا- جہنم بھی جگہ نہیں ملے گی
منیشا رانی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، اس میں وہ ٹرین کا سفر کرتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ ساتھ ہی وہ چہرہ چھپاتی ہوئی نظرآرہی ہیں اور وہ کافی رو بھی رہی ہیں۔
Viral Video: مہاراشٹر کے اسپتال میں نشے کا عادی ڈاکٹر گھومتا رہا برہنہ، واقعے کی ویڈیو وائرل
سمبھاجی نگر ضلع کے ہیلتھ سروسز کے صدر سول سرجن ڈاکٹر دیانند موتی پاولے نے واقعہ کے بارے میں کہا کہ تحقیقات جاری ہیں اور اگر قصوروار پایا گیا تو ڈاکٹر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
PM Modi Visit Assam: آسام کی تازہ چائے نے پوری دنیا میں اپنی پہچان بنالی ہے، سیاح یہاں کے باغات ضرور دیکھیں – وزیر اعظم مودی
شمال مشرقی ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسام اور اروناچل پردیش کے کئی مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے آسام کے چائے کے باغات کی بات کی۔ سیاحوں پر زور دیا گیا کہ وہ وہاں کے چائے کے باغات اور کازرنگا پارک دیکھیں۔
Viral Video: ناروے میں مچھلی نے کیا ایسا کارنامہ کہ آپ اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے، ویڈی تیزی سے ہو رہی ہے وائرل
شدید طوفان کے باعث ناروے کے کئی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث ایئرلائنز اور کشتی چلانے والوں کو اپنی خدمات بند کرنا پڑیں۔ اس کے علاوہ بدھ اور جمعرات کے روز سڑکیں، سرنگیں اور پل بند رہے اور طوفان کے باعث اسکول بھی بند رکھے گئے۔
Rahul Gandhi Dog Feeding Video: کتا بسکٹ نہ کھائے تو کیا حرج ہے؟ پلٹ وار کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی سے کیا سوال
دراصل، بی جے پی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارت جوڑو نیا ئےیاترا کے دوران راہل گاندھی نے کتے کو دیا گیا بسکٹ پارٹی کے ایک کارکن کو دیا تھا۔ اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔
Bilal Saeed Viral Video: پاکستانی سنگر بلال سعید کے لائیو پرفارمنس کے دوران ناظرین پر مائیک پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹرول ہونے کے بعد پیش کی وضاحت
حال ہی میں پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے شاگرد کو جوتے سے پیٹتے نظر آئے تھے۔ بعد ازاں گلوکار نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے اپنے شاگرد سے معافی بھی مانگ لی۔
Rahat Fateh Ali Khan Viral Video: راحت فتح علی خان نے کی اس شخص کی جوتے سے پٹائی، ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کئی صارفین نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس میں ایک صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے نوکر کو شراب کی بوتل کی وجہ سے مار رہے ہیں۔
Rahul Gandhi Viral Video: راہل گاندھی بنے کُک، والدہ سونیا گاندھی کے ساتھ مل کر بنایا سنترے کا مربہ،ویڈیو وائرل
ویڈیو کا آغاز گاندھی خاندان کے ساتھ ہوتا ہے جب وہ اپنے کچن گارڈن کی طرف ایک ٹوکری لے کر پھل توڑنے کے لیے جاتے ہیں
Viral Video: امتحان میں نقل کے لیے طالب علم نے لگایا غضب کا دماغ، ٹیچر کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ بھی حیران
آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ویڈیو @love.connection_ نامی انسٹاگرام پیج سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو تقریباً 32.2 ملین ویوز مل چکے ہیں۔ اس ویڈیو کو تقریباً 16 لاکھ لوگوں نے پسند کیا ہے۔ اس کے علاوہ پانچ ہزار سے زائد صارفین نے بھی اس پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک صارف نے لکھا – آئیڈیا دینے کا شکریہ۔