Chandrayaan-3 On Moon:چندریان 3 کی چاند پرہورہی تھی لینڈنگ، انڈیگو کا طیارہ ہوا میں تھا… اچانک کچھ ایسا ہوا! وائرل ویڈیو دیکھیں
پرواز کے پائلٹ نے اعلان کے دوران کہا، "کیپٹن راجیو اور مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اسرو کی طرف سے لانچ کیا گیا چندریان 3 چاند کے جنوبی قطب پر کامیابی کے ساتھ پہنچ گیا ہے۔ ہم اس کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ جئے ہند۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تمام مسافر ایئرہوسٹس کے ساتھ تالیاں بجاتے ہیں۔
Boy Proposes His Girlfriend On One Knee: لڑکی مال میں گھوم رہی تھی، اچانک لڑکے نے اسے انگوٹھی کے ساتھ کیا پرپوز اس کے بعد ہوا یہ …
شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔
Delhi Metro Viral Video: پھر وائرل ہوا دہلی میٹرو کا ویڈیو، ‘چولی کے پیچے کیا ہے’ پر نوجوان نے کیا فحش ڈانس
اس کلپ کو ڈی یو اپڈیٹس کے نام سے انسٹاگرام پیج پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ وائرل ویڈیو کو اب تک ہزاروں سے زائد بار دیکھا اور لائیک کیا جا چکا ہے۔
Delhi Metro Viral Video: دہلی میٹرو میں ایک شخص کی عجیب و غریب حرکتوں کا ویڈیو وائرل، برہم صارفین نے کہا- ایسے لوگوں کو میٹرو سے باہر پھینکو
ایک Reddit یوزر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر جا کر ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو میٹرو گیٹ کے باہر الٹا جھک کر الٹی سیدھی حرکتیں کر رہا ہے، اپنے ہاتھوں کو لہرا رہا ہے۔ اس کے علاوہ وہ دھوپ کا کالاچشمہ پہنے اور اپنا موبائل فون پکڑے ادھر ادھر گھوم رہا ہے۔ سیلفیاں لے رہا ہے، ویڈیو بنا رہا ہے۔
Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری کے نئے ویڈیو نے مچایا سوشل میڈیا پر تہلکہ! ڈانس سے پھر جیتا ہریانہ والوں کا دل
Sapna Choudhary New Dance Video: سپنا چودھری اپنے انسٹا گرام پرنیا ڈانس ویڈیو شیئر کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپنا چودھری نے بلیک سوٹ میں ٹھمکے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔
Himachal: شملہ میں دردناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر، فلمی انداز میں ٹرک نے 4 گاڑیوں کو کچلا، میاں بیوی جاں بحق
حادثے کے وقت ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لیے شملہ پولیس بھی موقع پر موجود تھی کہ اچانک تیز رفتار ٹرک سامنے آیا اور 4 گاڑیوں کو ٹکر مارتے ہوئے الٹ گیا۔ ڈرائیور نے ٹرک کے الٹنے سے پہلے دائیں موڑ لینے کی کوشش کی، لیکن اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے وہ الٹ گیا۔
UP Police Constable’s Viral Video: پنجرے میں بند پرندوں کا درد سمجھتا ہے یوپی پولیس کا یہ کانسٹیبل، اپنے پیسے خرچ کرکے کراتا ہے آزاد، نیک کام کے لیے ایس پی سے ملا انعام
کانسٹیبل سریش سبلوک اپنی تنخواہ سے کچھ رقم نکال کر اس سے پنجرے میں بند پرندوں کو خریدتے ہیں اور پھر انہیں کھلے آسمان میں چھوڑ دیتے ہیں۔
Deoria Viral Video: شرمسار ہوئی انسانیت، پانی مانگنے پر پی آر ڈی جوانوں نے معذور کو پیٹا، شیو پال نے سادھا نشانہ
معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ حرکت میں آگئی اور پورے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پی آر ڈی کے دونوں جوانوں کو ہٹانے کے ساتھ ہی ان دونوں کے خلاف رودر پور کوتوالی میں مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔
CJI remarks on violence against women: ملک بھر میں خواتین کے خلاف جرائم ہورہے ہیں اور یہی ہماری سماجی حقیقت ہے: چیف جسٹس آف انڈیا
منی پور میں دو خواتین کو برہنہ پریڈ کرانے سے متعلق وائرل ویڈیو کے معاملے آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ایک ایسا بیان دیا جو اپنے آپ میں حیران کردینے والا ہے ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اس بات اعتراف کیا ہے کہ آج ملک کے اندر خواتین کے خلاف جرائم بہت تیزی سے بڑھ رہے ہیں ۔
BYJU’S Viral Video: وائرل ویڈیو: BYJU کے دفتر میں ہنگامہ، انسینٹیو نہ ملنے پر خاتون ملازم نے مچایا ہنگامہ، دیکھیں وائرل ویڈیو
ویڈیو میں خاتون کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے، "جی سر، میں چیخ رہی ہوں کیونکہ میں پاگل ہو رہی ہوں،" بتایا جا رہا ہے کہ دفتر میں چھٹنی اور ایف این ایف میں صرف 2000 روپے ملنے کی شکایت کر رہی تھی۔





