Bharat Express

Viral Video

ویڈیو یوپی کے مرزا پور ضلع کا بتایا جا رہا ہے۔ جہاں ایک لیکھ پال نے زرعی زمین کے کام کے سلسلے میں ایک شخص سے رشوت مانگی تھی۔ جب لیکھ پال رشوت کی رقم لینے کسان کے گھر پہنچا تو رشوت لیتے ہوئے پورا واقعہ کیمرے میں قید ہوگیا۔

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایک ایم ایم ایس وائرل ہوگیا تھا، جس کے بعد لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ اب اس سلسلے میں ان کے شوہر کا بھی اس سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔

پاکستان میں مہنگائی سے عوام بہت پریشان ہیں۔ عالمی سطح سے پاکستان کو ملنے والی مدد میں بھی کمی آئی ہے۔ آئی ایم ایف سے ابھی تک ریلیف پیکج نہیں ملا۔

بورڈ کی جانب سے لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 14 فروری کو گائے کو گلے لگائیں اور پیار کریں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر لوگ اب مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔

مراداباد  کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آل انڈیامم مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔

طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے کالجوں میں پڑھنے پر پابندی کے بعد افغانستان میں تدریسی برادری میں بڑے پیمانے پر ناراضگی  ہے۔ اس کی جھلک افغانستان کے ایک لائیو ٹی وی شو میں بھی دیکھی گئ

کرناٹک کے منگلورو شہر کے ایک کالج کا برقع ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج وامنجور، منگلورو کے کچھ طالب علموں کا بتایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں برقعہ پہنے 4 طالبات فلمی گانوں پر ڈانس کر رہے ہیں

گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی نیرالا ایسپائر سوسائٹی میں ٹیوشن سے گھر لوٹنے والا 8 سالہ لڑکا لفٹ میں پھنس گیا۔ لفٹ میں سوار ہونے کے بعد جیسے ہی بچے نے بٹن دبایا، لفٹ چوتھی اور پانچویں منزل کے درمیان پھنس گئی۔

جس طالب علم کو بظاہر دکھ ہوا ہے وہ کہتا ہے، "معذرت سے یہ نہیں بدل جاتا کہ آپ کیا سوچتے ہیں یا یہاں آپ اپنے آپ کو کیسے پیش کرتے ہیں۔"