Bihar Youths Video Viral : ’ہمیں منگل راج چاہیے، جنگل راج نہیں…‘، بہار انتخابات سے پہلے وائرل نوجوانوں کا یہ ویڈیو آپ نے دیکھا کیا؟
بہار اسمبلی انتخابات 2025 سے قبل ریاست کا سیاسی ماحول تیزی سے گرم ہوتا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں نوجوان نعرہ لگاتے نظر آ رہے ہیں، ”ہمیں منگل راج چاہیے، جنگل راج نہیں!“ یہ نعرہ بہار کے سیاسی منظرنامے میں نئی بحث چھیڑ چکا ہے۔
Lok Sabha proceeding: السلام علیکم کی آواز سے گونجا پارلیمنٹ،کسی نے لگائے جئے شری رام کا نعرے،ویڈیو وائرل
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہاکہ جمہوریت تب مضبوط ہو گی جب سب کو ووٹ کا حق ملے گا۔ جب یہ حق چھینا جا رہا ہو تو ہم کہاں آواز اٹھائیں؟ حکومت کو سننا چاہیے اور ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جو ووٹر لسٹ کے ساتھ مسلسل چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو فاتحہ خوانی سے روکنے میں ناکام رہی پولیس، ہاتھا پائی کی ویڈیو وائرل
’’پولیس نے ہمارے دروازے کے باہر بنکر کھڑا کر دیا، ہمیں گھروں میں بند رکھا گیا۔ میں نے اس بار بغیر اطلاع کے نکلنے کا فیصلہ کیا اور جب پہنچا تو پھر ہمیں روکنے کی کوشش کی گئی۔‘‘ انہوں نے کہا: ’’یہ ملک آزاد ہے، ہم کسی کے غلام نہیں۔ یہ قبریں یہیں رہیں گی، اور ہم جب چاہیں فاتحہ کے لیے آئیں گے۔‘‘
Mangoes looted during Mango Festival: لکھنؤ میں مینگو فیسٹیول کے دوران آموں کی ہو گئی لوٹ، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لکھنؤ کے کسی ہال میں مینگو فیسٹیول جاری ہے۔ الگ الگ قسموں کے رسیلے آم خوبصورتی کے ساتھ سجے ہوئے ہیں۔ اچانک ہال میں آموں کی لوٹ شروع ہوجاتی ہے۔
‘Drama Queen’ came on the tracks in hunger for followers: فالوورز کی بھوک میں ریل کی پٹری پر اتری ’’ڈرامہ کوئین‘‘ کی وجہ سے 15 ٹرینوں کا راستہ بدلنا پڑا، پولیس کے چھوٹ گئے پسینے
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک خاتون ڈرائیور نے ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ ریلوے کے عملے، پولیس اور عام لوگوں سب کے ہوش اُڑ گئے۔ خاتون نے اپنی کار کو سیدھا ریلوے ٹریک پر دوڑا دیا، اور وہ بھی بالکل آرام سے، جیسے کسی ہائی وے پر گاڑی چلا رہی ہو۔
Woman tied to pole in Patiala: پنجاب کے پٹیالہ میں ایک خاتون کو کھمبے سے باندھا، بدسلوکی کا ویڈیو وائرل
پولیس اسٹیشن صدر راج پورہ کے ڈی ایس پی رشیندر سنگھ نے کہا کہ واقعہ کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہو گئی ہے اور قصورواروں کو جلد سے جلد سزا دلانے کا بھروسہ دلایا ہے۔
Viral Video: اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے لڑکی کی موت، موت کی لائیو ویڈیو منظر عام پر
مدھیہ پردیش کے ودیشا سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر رقص کرتے ہوئے لڑکی اچانک نیچے گر گئی اور دوبارہ اٹھ نہ سکی۔ اسٹیج پر ہونے والے حادثے سے کہرام مچ گیا۔
Iltija Mufti’s Controversial Post: ’’ہندوتوا ایک بیماری ہے…‘‘، محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہہ دی بڑی بات
سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں ایک لڑکا نابالغ بچوں کو چپلوں سے خوب مار رہا ہے اور روتے ہوئے بچے جئے شری رام کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کا ہے۔
Pakistan News: پاکستان کے ایک فقیر نے 20 ہزار لوگوں کو دی دعوت! جانئے کیوں خرچ کیے 1.25 کروڑ روپے
پاکستان کے شہر گجرانوالہ میں ایک فقیر خاندان کی جانب سے دادی کی 40ویں برسی کی شاندار تقریب میں پنجاب کے کئی شہروں سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بہت سے لوگ اس تقریب کے پیمانے اور دعوت کو دیکھ کر حیران ہوئے۔
Rahul Gandhi Video Viral: ریلی کے دوران راہل گاندھی کو پیش کیے گئے پکوڑے، ویڈیو وائرل
راہل گاندھی کا پکوڑے کھاتے ہوئے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے بھی راہل گاندھی کی پکوڑا کھاتے ہوئے ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور لکھا کہ راہل گاندھی عوام میں عزت رکھتے ہیں اور بہت اچھے انسان بھی ہیں۔ س





