Bharat Express

Violence

پاکستان میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا، جس میں 8 پولیس اہلکار زخمی اور ایس ایس پی شدید زخمی ہوگئے۔

بیف کا گوشت کھانے اور لے جانے کے الزام میں دو مختلف مقامات پر مسلمانوں پر تشدد کیا گیا۔ ہریانہ کے چرخی-دادری علاقے میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ وہیں ممبئی میں بزرگ شخص کی ٹرین میں پٹائی کی گئی۔

نئی دہلی: ’’ شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ستمبر 2024 میں ایک ماہ کی طویل ملک گیر مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس مہم کا تھیم ہے’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘۔ اس مہم کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اورانہیں بتانا کہ حقیقی آزادی کیا ہے اور اسے اخلاقیات سے …

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ چوتوبیکرا پوسٹ کو تقریباً 12:30 بجے جلا دیا گیا۔ اس کے بعد لمتائی کھنوؤ اور مودھو پور پوسٹوں پر حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق عسکریت پسندوں نے کئی دیہات پر حملہ کیا اور گھروں کو آگ لگا دی۔ ان واقعات کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں۔

ہلدوانی واقعہ کے بعد دیہی علاقوں میں زیادہ محتاط رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ضلع کے تمام افسران سڑکوں پر ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

کراچی پولیس نے ملک میں سال نو کی تقریبات کے بعد ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Vishnupur Violence: پولیس ذرائع کے مطابق، کچھ لوگ بفرزون کو پار کرکے میتئی علاقوں میں آئے اور فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد تشدد بھڑک اٹھا اور میتئی برادری کے تین افراد کی موت ہوگئی۔

ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق تشدد شروع ہونے کے بعد سےمنی پور پولیس نے ایسے 22 واقعات کی ایف آئی آر درج کی ہیں

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے سلسلہ وار ٹویٹس میں حکومت ہند سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرے تاکہ ان پھنسے ہوئے لوگوں کو گھر پہنچایا جا سکے

Jamshedpur Violence News: پتھراؤ اور آگ زنی کے حادثات کے بعد پیر کی صبح کدما تھانہ علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا۔ علاقے میں صورتحال ابھی بھی کشیدہ ہے۔ موقع پر بھاری پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔