West Bengal Violence: رام نومی کے جلوس میں بندوق لہرا رہا تھا 19 سالہ سمت، ہاوڑہ پولیس نے مونگیر سے کیا گرفتار
مغربی بنگال پولیس نے بتایا کہ ہاوڑہ میں رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لے جاتے ہوئے نظر آرہا 19 سالہ سمت شا کو بہار کے مونگیر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس دوران نے ملزم نے ریلی کے دوران ہتھیار لے جانے کی بات قبول کی ہے۔
Violence broke out in West Bengal: مغربی بنگال میں ایک بار پھر سے بھڑک اٹھا تشدد ، ریلوے اسٹیشن پر پھینکے گئے بم
شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔ دراصل اتوار کو ریشرہ سے جلوس نکالا جا رہا تھا۔ تبھی جلوس پر حملہ اور پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا
West Bengal Violence: ”فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے، فساد بھڑکایا پھر بی جے پی والوں کے ساتھ میٹنگ کی“- ممتا بنرجی کا بڑا الزام
West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔
West Bengal Violence Row: رام نومی پر تشدد کے خلاف ایکشن میں ممتا حکومت! سی آئی ڈی کو سونپی جانچ
Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔
Violence In Hyderabad: حیدرآباد کے چار مینار میں دو گروپوں میں تصادم، مسجد کے سامنے بائیک اسٹنٹ کے بعد ہوا ہنگامہ
Ram Navami Clashes: رام نومی کے دن نکالی گئی شوبھا یاتراؤں کے دوران ملک کے الگ الگ حصوں میں تشدد کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس دوران حیدرآباد کے چارمینار میں مسجد کے باہر کافی ہنگامہ ہوا۔
Ram Navami Clashes: ہندوستان میں رام نومی کے تہوار پر کئی مقامات پر تشدد اور آتش زنی کے واقعات رونما ہوئے
گجرات کے وڈودرا شہر میں جمعرات کو رام نومی کے جلوس پردو جگہ پتھراؤ ہوا۔ پتھراؤ میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
Vadodara violence in Ram Navami Shobha Yatra: گجرات کے بڑودرہ میں رام نومی کی شوبھا یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم، پہنچی پولیس نے کیا لاٹھی چارج
رام نومی کی شوبھا یاترا کے درمیان دو گروپوں میں تصادم کی خبر کے بعد پوری تیاری کے ساتھ پولیس نے محاذ سنبھالا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کرکے حالات کو قابو میں کرلیا۔
Jawaharlal Nehru University: جے این یو کے نئے قوانین: دھرنا دینے پر 20 ہزار روپے جرمانہ، تشدد پر داخلہ منسوخ
یونیورسٹی میں بی بی سی کی ایک متنازعہ دستاویزی فلم دکھانے پر ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ قوانین لاگو کیے گئے تھے۔ رولز کی دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی منظوری ایگزیکٹو کونسل نے دی ہے
Bihar: مار پیٹ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد آتش زنی اور توڑ پھوڑ، علاقے میں کشیدگی کے بعد دفعہ 144 نافذ
جس میں زیادہ زخموں کی وجہ سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی، جبکہ دیگر دو نوجوان بری طرح زخمی ہیں۔ جیسے ہی لوگوں کو اس کا علم ہوا، علاقے میں ہنگامہ آرائی، آتش زنی اور توڑ پھوڑ کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔