Bharat Express

Vande Bharat Express

وندے بھارت ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ترواننت پورم میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔

وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر ریل لالو پرساد یادو کا نام لئے بغیر کہا کہ حالت یہ تھی کہ ریلوے کی بھرتیاں سیاسی ہوتی تھیں۔ غریب لوگوں کی زمین چھین کر انہیں ریلوے میں نوکری کا جھانسہ دیا گیا۔

وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

پی ایم مودی نے رام نومی کے موقع پر اندور میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "سب سے پہلے، میں اندور مندر میں رام نومی کے موقع پر پیش آنے والے واقعے کے لیے اپنے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔

واقعے کے بعد ریلوے انتظامیہ چوکسی اختیار کر رہی ہے۔ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ریلوے افسر کوشک مترا نے بھی اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس پورے معاملے کی سنجیدگی سے جانچ کی جائے گی۔

Vande Bharat Express:  ممبئی سے چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کی تعداد بڑھ کرتین اور ملک میں ان کی کل تعداد 10 ہوگئی ہے۔

پی ایم مودی: ممبئی پولیس نے کہا کہ شہر میں وزیر اعظم کی آمد کی وجہ سے ایسٹرن فری وے اور جنوبی ممبئی، مارول اور اندھیری کے آس پاس کی سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوگا۔

22302 ڈاؤن وندے بھارت ایکسپریس کی ایسکارٹ ٹیم نے بتایا کہ کوچ-C6 کی برتھ نمبر 70 پر مسافروں نے ڈالکھولا-تیلتا ریلوے اسٹیشن کو عبور کرتے وقت پتھراؤ کی اطلاع دی ہے۔

ریاست میں 24 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل پیر کو بھی ٹرین پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ پیر کو مالدہ کے کمار گنج اسٹیشن کے قریب وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو منانے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو بھی بار بار اسٹیج پر بیٹھنے کی درخواست کرتے ہوئے دیکھا گیا، جسے ممتا بنرجی نے ٹھکرا دیا