Bharat Express

Vande Bharat Express

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو منانے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو بھی بار بار اسٹیج پر بیٹھنے کی درخواست کرتے ہوئے دیکھا گیا، جسے ممتا بنرجی نے ٹھکرا دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ناگپور اور شرڈی کو جوڑنے والے سمریدھی مہامارگ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ یہ ایکسپریس وے ملک کے سب سے طویل ایکسپریس وے میں سے ایک ہے، جو مہاراشٹر کے 10 اضلاع اور امراوتی، اورنگ آباد اور ناسک کے بڑے شہری علاقوں سے گزرتا ہے۔

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاندھی نگر ممبئی وندے بھارت سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعرات کی شام گجرات کے ادواڈا اور واپی اسٹیشن کے درمیان ایک مویشی سے ٹکرا گئی۔

سورت، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): ریاست گجرات کے سورت ضلع میں وندے بھارت ایکسپریس پر پتھراؤ کا معاملہ ساممنے آیا ہے۔ اسی ٹرین میں اے آئی ایم آئی ایم کے سبراہ اسدالدین اوویسی سفر کر رہے تھے۔ ٹرین پر نا معلوم افراد نے پتھراؤ کردیا۔ پارٹی کے سینئیر لیڈر وارس پٹھان نے دعویٰ کیا ہے …