Kim Jong Un is ready for talks with the US: کِم جونگ اُن امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار، جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی کا دعویٰ
پیانگ یانگ کے ایٹمی ہتھیاروں کے ذخیرے پر بات چیت ٹوٹنے سے قبل ٹرمپ اور کِم کی دو سربراہی ملاقاتیں 2018 اور 2019 میں ہو چکی ہیں۔ شمالی کوریا پر ان ایٹمی ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل پروگرام کی وجہ سے سخت بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں۔
Agnikul undertakes India’s first additive manufacturing hub for rockets: اگنیکول نے بھارت میں راکٹ کے لیے پہلا ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ ہب کیا قائم
پرنٹنگ کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ایک مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار شدہ ڈی-پاؤڈرنگ مشین بھی شامل ہے، جو پوسٹ پروسیسنگ کے اہم مرحلے میں اجزاء کی ہموار سطح اور خلائی معیار کو یقینی بناتی ہے۔ اس مشین کی اندرونِ ملک تیاری سے بیرونی انحصار کم ہوا اور معیار مسلسل برقرار رہتا ہے۔
US Eyes Return to Bagram: ’’امریکہ افغانستان میں واقع بگرام ایئر بیس کو واپس حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘‘، ٹرمپ کے بیان سے خطے میں تشویش کا ماحول، چین اور افغانستان نے دیا سخت جواب
افغان وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ افسر ذاکر جلالی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ’’افغان عوام نے تاریخ میں کبھی کسی غیر ملکی فوجی موجودگی کو قبول نہیں کیا۔ دوحہ معاہدے میں بھی یہ بات طے ہو چکی ہے۔‘‘
Trump Administration Hikes H-1B Visa Fee: امریکہ میں H-1B ویزا کی فیس میں کیا سخت اضافہ، بھارتی IT کمپنیاں اور انجینئر ہوں گے متاثر
امریکی وزیر تجارت نے واضح کیا کہ اب کم تجربہ کار افراد کو تربیت دینے والے پروگرامز سستے نہیں رہیں گے۔ ’’اگر تربیت دینی ہے تو امریکیوں کو دی جائے گی۔‘‘
Qatar PM to Meet US Officials: اسرائیل حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم امریکی حکام سے کریں گے ملاقات، اسی ہفتے جائیں گے واشنگٹن
10 ستمبر کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے ایک بریفنگ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ نے اسرائیل کے حملے سے قبل قطر کو پیشگی اطلاع دی تھی۔
Iran Opposes US-Brokered Caucasus Transit Route: ایران نے امریکی حمایت یافتہ ’’قفقاز راہداری‘‘ کو روکنے کی دی دھمکی، کہا-خطے میں بیرونی مداخلت کے نتائج ہوں گے سنگین
ایران کی وزارت خارجہ کہا ہے کہ ایران کی سرحد کے قریب ہونے والے تمام منصوبوں میں ’’قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت‘‘ کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے۔
Trump questions US troop pullout from Afghanistan: ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کو ’’ملک کی تاریخ کا سب سے شرمناک لمحہ‘‘ قرار دے دیا، فیصلے پر پھر اٹھائے سوال
صدر ٹرمپ نے اب تک افغانستان سے متعلق کوئی باضابطہ پالیسی یا منصوبہ پیش نہیں کیا ہے، حالاں کہ ان کے دوسرے صدارتی دور کو سات ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔
Nehal Modi arrested in US: ای ڈی اور سی بی آئی کی درخوست پر امریکہ میں گرفتار کیا گیا نیرو مودی کا بھائی نہال مودی، پی این بی گھوٹالے میں تھا شریک
نہال مودی کے پاس بیلجیم کی شہریت ہے اور وہ نیویارک میں رہتا تھا۔ وہ نیرو مودی کی کمپنی Firestar Diamonds USA کا ڈائریکٹر تھا۔
Hamas responds positively to US ceasefire proposal: حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر دیا مثبت جواب، جلد مل سکتی ہے راحت کی خبر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے تک جنگ بندی کا معاہدہ ہو جائے گا۔ انھوں نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اس موقع کو ضائع نہ کرے۔
India-US Trade Talks: امریکہ ساتھ تجارتی مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، ہندوستان نے زرعی مصنوعات پر رعایت کے حوالے سے اپنا رکھا ہے سخت موقف
دونوں فریق 26 فیصد باہمی ٹیرف کے مکمل نفاذ کے لیے 9 جولائی کی آخری تاریخ سے پہلے ایک معاہدہ کرنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔





