Bharat Express

US

دورہ سے قبل ہندوستان اور امریکہ کے اعلیٰ افسران کے درمیان جیٹ انجنوں کی خریداری، طویل فاصلے تک لڑائی کرنے والی توپ سمت متعدد امکانات پر تبادلہ خیال کیا

میکسیکو کے باجا کیلیفورنیا میں ایک نامعلوم بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ  کے نتیجے میں 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

کواڈ بحری افواج کے کمانڈر پیچیدہ مشقوں کے دوران انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کریں گے، جس میں سمندری اور بندرگاہ دونوں مراحل شامل ہوں گے۔

میٹنگ کے دوران دفاعی صنعتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر کافی توجہ دی گئی- بشمول ٹیکنالوجی پارٹنرشپ، طویل مدتی تحقیق اور ترقی اور سپلائی چین سیکیورٹی کو بہتر بنانا۔

گارسیٹی، جنھیں بائیڈن نے امریکی مشن کی قیادت کے لیے منتخب کیا، یوکرین میں روس کے اقدامات سے متعلق اختلافات کو دور کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات کسی ایک مسئلے سے متعین نہیں ہوتے اور ہندوستان کی اس کے متاثر کن "جی 20 صدارت" کی تعریف کی۔

Surge in Military Expenditure of European Nations:سال2022 میں کل عالمی فوجی اخراجات 3.7 فیصد بڑھ کر 2240 بلین ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ یوروپ میں فوجی اخراجات میں کم از کم 30 سالوں میں سال بہ سال سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی طرف سےتازہ شائع ہونے والے عالمی فوجی اخراجات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 میں تین سب سے بڑے خرچ کرنے والے—امریکہ، چین اور روس — نے دنیا کی کل رقم کا 56 فیصد حصہ لیا۔ یوکرین پر حملے اور مشرقی ایشیا میں کشیدگی نے اخراجات میں اضافہ کیا۔

Hockey camp in Vermont of the US imparted unforgettable skills in the rural girls from Jharkhand, India:امریکی ریاست ورمونٹ میں منعقد ایک ہاکی کیمپ میں جھارکھنڈ کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والی پانچ لڑکیوں نے نہ صرف اپنی قائدانہ صلاحیتوں کونکھارا بلکہ کبھی نہ بھولنے والی یادیں بھی اپنے حافظے میں محفوظ کر لیں۔

اہم بات یہ ہے کہ 10 ماہ تک جنگ جاری رہنے کے باوجود روس کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے اقوام متحدہ یا امریکہ یا یورپ کی طرف سے کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیا گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا دنیا کو نئے سال میں ایک ایسی شدید جنگ کا انتظار کرنا چاہیے جو تباہ کن ایٹمی جنگ یا کسی پرامن اقدام میں بدل جائے۔ جواب اس وقت مایوس کن ہے۔