Has Israel Bowed Down? Seeks U.S. Help to End Conflict with Iran: کیا اسرائیل نے ٹیک دیے گھٹنے؟ امریکہ سے جنگ بندی کے لیے لگا رہا ہے گہار
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل ایران میں اپنے مقاصد کے حصول کے بہت قریب ہے، جس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری تنصیبات دونوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
Pakistan Condemns US Strike on Iran: کل نوبل انعام کے لیے ٹرمپ کی نام کی سفارش کرنے والے پاکستان نے آج ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی، کہا-یہ اقوام متحدہ کے اصولوں کی خلاف ورزی
دریں اثنا اسلام آباد نے اس تنازعے کو ختم کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ اس کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کیے جائیں۔
Iran’s Foreign Ministry issued a statement: ایران کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان، کہا-امریکی ’جارحیت‘ کے خلاف اپنی پوری قوت کے ساتھ کریں گے مزاحمت، یہاں پڑھیں پورا بیان
جنگ پسند اور قانون شکن امریکی حکومت اس سنگین جارحیت اور اس گھناؤنے جرم کے خطرناک نتائج اور دور رس اثرات کی مکمل ذمہ دار ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Iran calls for emergency meeting of UNSC after US attack: امریکی حملے کے بعد ایران نے کیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ، کہا-امریکی حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی
ایرانی نمائندے نے اقوام متحدہ کو بھیجے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملے ایران کی خودمختاری اور عالمی امن کے اصولوں پر کھلم کھلا حملہ ہیں۔
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi warned the US: ’’امریکی حملے کے نتائج سنگین ہوں گے، ایران اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے‘‘، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا امریکہ کو خبردار
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کو یو این چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ’’سنگین نتائج‘‘ سے خبردار کیا ہے۔
UNSC: ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ کے مطالبے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز، امریکہ نے کی قرارداد کی مخالفت
148 ممالک نے اس غیر پابند قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، جس میں محصور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی جنگ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔
PM has failed to save the honor of Indians: کانگریس نے کہا-ہندوستانیوں کی عزت کے تحفظ میں ناکام ہیں پی ایم مودی، امریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملہ اٹھایا
کانگریس جنرل سکریٹری انچارج کمیونیکیشن جے رام رمیش نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کی عزت کے تحفظ میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔
Hadi Matar sentenced to 25 years in prison: سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی متار کو امریکی عدالت نے سنائی 25 سال کی سزا، ہادی متار نے اپنے آخری بیان میں رشدی کو کہا ’منافق‘
2022 میں نیویارک ایک لیکچر کے دوران اسٹیج پر ہی سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے شخص کو جمعہ کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Third round of talks between US and Iran: ایران کے جوہری پروگرام پر امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تیسرا دور شروع، عمان کر رہا ہے میزبانی
ایران اور امریکہ نے عمان میں مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد تہران کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنا ہے اور ایران میں یورینیم کی افزودگی پر بات چیت متوقع ہے۔
India tests laser system: ہندوستان نے فضائی اہداف کو تباہ کرنے کے لیے لیزر سسٹم کا کیا تجربہ
30 کلو واٹ گاڑی پر مبنی انٹیگریٹڈ ڈرون ڈیٹیکشن اینڈ انٹرسیپشن سسٹم (IDD&IS) ہندوستان کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے، جو اس طرح کے لاگت سے موثر اینٹی ڈرون سسٹم تیار کرنے میں دوسرے ممالک سے بہت پیچھے ہے۔





