Trump withdraws US from Paris climate accord: ٹرمپ نے پیرس کلائمیٹ اکارڈ سے دستبرداری کے ایگزیکٹو آرڈر پر کیے دستخط، چین کو ٹھہرایا ذمہ دار
ٹرمپ نے تقریب ختم ہونے سے پہلے ہی کام کرنا شروع کر دیا اور ایک حکم نامے پر دستخط کر کے بائیڈن انتظامیہ کے کئی قوانین کو منسوخ کر دیا۔ یہ سب کچھ ان کے حامیوں کے سامنے ہوا، جو اسپورٹنگ ایرینا میں سارا دن اس کا انتظار کر رہے تھے۔
Los Angeles Wildfire: لاس اینجلس میں آگ سے مزید تباہی ، اب تک 24 افراد ہلاک، 1000 سے زائد گھر تباہ، 150 ارب ڈالر کا نقصان
آگ نے بلی کرسٹل اور مینڈی مور سمیت کئی مشہور شخصیات کے گھروں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ مساجد، عبادت گاہوں اور گرجا گھروں سمیت متعدد عبادت گاہیں بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئیں۔
US takes tough stand on Pakistan: پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکہ سخت، چار اداروں پر لگائی پابندی
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر مسلسل اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا۔ ’’ہم اپنے خدشات کے بارے میں واضح اور مستقل رہے ہیں، اور ہم ان مسائل پر پاکستان کے ساتھ تعمیری طور پر بات چیت جاری رکھیں گے۔‘‘
US Returns Over 1,400 Looted Artefacts Worth $10 Million To India: امریکہ نے 10 ملین ڈالر کی 1,400 سے زائد نوادرات ہندوستان کو واپس کیں
مسٹر بریگ نےکہا کہ یہ نوادرات مجرمانہ اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کی کئی جاری تحقیقات کے تحت برآمد کیے گئے ہیں، جن میں نوادرات کے مبینہ اسمگلر سبھاش کپور اور سزا یافتہ اسمگلر نینسی وینر شامل ہیں۔
Listeria disease in US: امریکہ میں لیسٹیریا کی بیماری سے 8 افراد ہلاک، 50 سے زائد بیمار
لیسٹیریا سے بیمار ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ حاملہ خواتین یا 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگ ہیں جن کا مدافعتی نظام کمزور ہو گیا ہے۔ اس بیماری سے بچنے کے لیے کٹے ہوئے گوشت کھانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
Elon Musk Controversy: ایلون مسک نے ایک انٹرن کے ساتھ بنائے تعلقات، خاتون سے کہا میرے بچے پیدا کرو، تنازعات میں اسپیس ایکس کے سی ای او
ایلون مسک پر اپنی دو خواتین ملازمین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام ہے۔ اس میں ایک انٹرن بھی شامل ہے، جب کہ مسک نے ایک اور خاتون سے اپنے لیے بچے پیدا کرنے کو کہا۔
War on Gaza: غزہ میں صہیونیوں کا ظلم بدستور جاری، مغربی کنارے میں ایک کیمپ پر اسرائیلی فورسز نے کیا حملہ، قطر، مصر اور امریکہ کا مشترکہ بیان، کہا- جنگ ختم کریں حماس اور اسرائیل
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ وہ کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اسرائیل فلسطین تنازع پر سچ بتائیں گے۔
US-UK target Houthis hideouts in Yemen: امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ کارروائی میں یمن میں حوثی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ، دو افراد ہلاک، 10 دیگر زخمی
یو ایس میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کے مطابق نومبر 2023 سے اب تک حوثی باغیوں نے 50 بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں، ایک جہاز کو غرق کیا اور ایک پر قبضہ کر لیا ہے۔ حوثیوں کے خوف کی وجہ سے بحیرہ احمر اور خلیج عدن کے راستے جہاز کے آپریشن میں کمی آئی ہے۔
Mobile Network down across the US: امریکہ بھر میں موبائیل نیٹ ورک ڈاؤن، لوگ ہیں پریشان
ڈیجیٹل سروس ٹریکنگ سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق 50،000 سے زیادہ صارفین نے نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کی شکایت درج کرائی ہے ،فی الحال انٹر نیت خدمات معطل ہونے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔
NIA Action Against Khalistan: امریکہ، لندن-کینیڈا میں ہندوستانی سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں این آئی اے کی کارروائی، ایجنسی کے ریڈار پر 43 مشتبہ افراد
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے رواں سال دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں 68 مقدمات درج کرنے کے بعد 1000 سے زائد چھاپے مارے اور 625 ملزمان کو گرفتار کیا۔