Iran Crisis-Amit Shah Action Plan: ایران بحران پر امت شاہ کا ‘ایکشن پلان’: تیل کے ٹینکروں کو نکالنے کے لیے سپر کمیٹی قائم، تہران سے براہِ راست ہوگی بات چیت!
مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے درمیان آبنائے ہرمز میں پھنسے 24 بھارتی جہازوں اور تقریباً 600 عملے کے ارکان کو نکالنے کے لیے مرکزی حکومت نے ایک ہائی لیول کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
US-Israel-Iran Conflict: ایران پرحملے کے لئے امریکہ نے کیا بھارت کے پورٹ کا استعمال؟ جانئے کیا ہے اس کی حقیقت
ایران اسرائیل جنگ کے درمیان، ہندوستان نے ایک سابق امریکی فوجی اہلکار کے اس دعوے کو"فرضی" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ امریکی بحریہ ایران پرحملوں کے لیے ہندوستانی بندرگاہوں کا استعمال کررہی ہے۔ وزارت خارجہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
Israel-Iran War: ایران-اسرائیل جنگ میں پاکستان کی بھی ہوگی انٹری؟ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے دیا بڑا اشارہ
ایران-اسرائیل تنازعہ کے درمیان پاکستان نے اشارہ دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ اپنے دفاعی معاہدے کی وجہ سے اس تنازعہ میں ملوث ہوسکتا ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ایران کو سعودی عرب پر حملہ کرنے سے خبردار کیا ہے۔ دریں اثنا، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور فوجی کارروائی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Mehbooba Mufti protests against Donald trump and Netanyahu: آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت میں محبوبہ مفتی نے پھونکا ٹرمپ اور نیتن یاہو کا پوسٹر، کہا- قیامت تک کروں گی ان کی مخالفت
ایران پراسرائیل-امریکہ کے مبینہ حملے کی مخالفت میں جموں وکشمیر میں کئی مقامات پراحتجاج ہوئے۔ پی ڈی پی صدرمحبوبہ مفتی نے سری نگر میں اسرائیلی وزیراعظم اورامریکی صدر کے پوسٹرجلائے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے آغا روح اللہ اور جنید مٹّوپرایف آئی آر کی مذمت کی۔
ایران سے لڑائی میں کم پڑیں گے امریکی ہتھیار! پنٹاگن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی بڑی وارننگ، کیا جنگ میں جیت جائے گا ایران؟
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان آج چوتھے دن بھی جنگ جاری ہے۔ پنٹاگن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مطلع کیا ہے کہ طویل تنازعہ گولہ بارود کے ذخیرے کو بھرنے کے لیے اہم اخراجات کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
بھارت نے بنایا اپنا کنٹرول روم، بحران میں پھنسے ہندوستانیوں کو 24 گھنٹے ملے گی مدد، ہیلپ لائن نمبر جاری
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اوراس کا براہ راست اثر ہندوستان پر پڑ رہا ہے۔ وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے نئی دہلی میں ایک 24 گھنٹے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا ہے تاکہ جنگ کے علاقے میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے اور ان کے اہل خانہ کو تمام معلومات فراہم کی جاسکیں۔
Iran Earthquake Today: ایران میں امریکی اوراسرائیل کے میزائل حملوں کے درمیان زلزلہ کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے، جانئے مکمل تفصیل
امریکہ-اسرائیل کے مسلسل حملوں کے درمیان ایران میں ایک اورمصیبت آگئی ہے۔ آج ایران میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ایران پرامریکہ اوراسرائیل کے ساتھ قدرت کا بھی قہر دیکھنے کو ملا ہے۔
Congress MP Imran Masood met with Indian representative to Iran: آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندہ سے عمران مسعود کی ملاقات، کہا- دشمن کی موت پر بھی بولتے ہیں، ایران تو ہمارا دوست
کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے بعد مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس پر ایک بیان جاری ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہندوستان کا سچا دوست ہے اورہندوستان کی خارجہ پالیسی روایتی طورپرایران کے ساتھ رہی ہے، لیکن موجودہ حکومت سفارتی ذمہ داری سے بھاگ رہی ہے۔
Nargis Fakhri In Dubai: ایرانی ڈرون نے دبئی میں بالی ووڈ اداکارہ کی اڑائی نیند، کہا- پتہ نہیں اگلے لمحہ کیا ہوجائے
اسرائیل اورامریکہ کے حملے کے بعد ایران دبئی سمیت کئی عرب ملک پرحملے کررہا ہے۔ ایسے میں دبئی میں رہنے والے بالی ووڈ ستارے بھی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ اب نرگس فاخری نے بھی اپنے حالات کے بارے میں بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رات میں انہیں نیند نہیں آرہی ہے۔
Air India cancels all Flights: سعودی عرب، یواے ای، اسرائیل اور قطر جانے والی سبھی پروازیں منسوخ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے درمیان ایئرانڈیا کا بڑا فیصلہ
امریکہ-اسرائیل کے ایران پرحملوں کے درمیان کئی ممالک نے اپنے ایئراسپیس بند کردیئے ہیں۔ ایئرانڈیا نے بتایا کہ آج یوروپ کے کئی شہروں کے لئے 6 پروازیں منسوخ رہیں گی۔





