Donald trump did not like Iran’s New Proposal: ڈونلڈ ٹرمپ کونہیں پسند آئی ایران کی نئی امن تجویز، جانئے امن معاہدہ پرپھرکیسے پھنس گیا معاملہ؟
ایران نے آبنائے ہرمزکوکھولنے اورامریکہ کواس کی ناکہ بندی ختم کرنے کی اجازت دینے کی تجویزپیش کی، جبکہ جوہری مذاکرات بعد میں ہوسکتے ہیں۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔ امریکہ پہلے جوہری ہتھیاروں پرپابندی چاہتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے اور کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔
Crude Oil Prices: ہرمز کی ناکہ بندی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو خفیہ پیغام میں کیا کہا؟
امریکہ، اسرائیل اور ایران تنازعہ کی وجہ سے آبنائے ہرمزجوکہ عالمی توانائی کی فراہمی کے لیے ایک اہم آبی گزر گاہ ہے، گزشتہ دو ماہ سے بند ہے، جس سے عالمی سطح پرتیل اور گیس کی سپلائی پربہت زیادہ اثر پڑ رہا ہے۔
Donald Trump on US-Iran Ceasefire: ڈونلڈ ٹرمپ نے دی بڑی خوشخبری، امریکہ-ایران کے درمیان جمعہ کے روز ہوسکتے ہیں امن مذاکرات، جانئے تہران کا جواب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب حالات بے حد کشیدہ ہوگئے ہیں۔ جنگ بندی پر اختلاف، سمندری محاذ آرائی اور سفارتی تعطل جاری ہے۔
Strait of Hormuz will not remain Open: ایران نے پھر بند کردیا آبنائے ہرمز، امریکی ناکہ بندی نہ ہٹنے پر ہوئی کارروائی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کیا یہ بڑا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمزپرسخت موقف اپنایا ہے۔ ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ جب تک امریکی ناکہ بندی جاری رہے گی۔ آبنائے ہرمز کو مکمل طورپر دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔ ایران کی ملٹری کمانڈ نے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکی اقدامات کے خلاف احتجاج میں کیا گیا ہے۔
US-Iran Peace Talks: امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت، اسلام آباد میں مذاکرات کا دن مقرر
ایران اورامریکہ کے درمیان مذاکرات کا ایک نیا دورپیر کے روز(20 اپریل) اسلام آباد میں متوقع ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دونوں ممالک کے وفود اتوار کواسلام آباد پہنچ سکتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اس اعتماد کا اظہارکیا کہ دونوں فریق ایک معاہدے کے قریب ہیں۔
US-Iran Peace Talk Updates: اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات کا پہلا دور ختم، دونوں ممالک کے رویے میں آئی نرمی
اسلام آباد میں ہفتہ کے روزامریکہ اورایران کے درمیان اہم بات چیت ہو رہی ہے۔ یہ مذاکرات پاکستان کی ثالثی سے چل رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تقریباً دو گھنٹے تک چلی امن مذاکرات میں دونوں فریق نے رضامندی تک پہنچنے کے لئے نرم رویہ دکھایا ہے۔ مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع ہوگا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات سے پہلے پاکستان کیوں پہنچے سعودی عرب کے وزیر خارجہ؟ یہاں جانئے پوری تفصیل
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی میزبانی میں امریکہ اورایران کے درمیان جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے لئے دونوں ممالک کے وفد پہنچ چکے ہیں۔ اسی دوران سعودی عرب کے وزیر خارجہ بھی پاکستان میں ہیں۔ جمعہ کے روز انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
Salman Khurshid on US -Iran Peace Talks: ”ہمیں جوکرنا تھا، وہ نہیں کرپائے…“ پاکستان میں ایران-امریکہ مذاکرات پرکانگریس لیڈرسلمان خورشید نے کہی یہ بڑی بات
سابق مرکزی وزیرسلمان خورشید نے امریکہ-ایران مذاکرات سے متعلق کہا کہ یہ بات چیت اگرناکام ہوئی تو صورتحال خراب ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پھر سے کوئی جنگ نہ ہو، بلکہ امن برقرار رہے۔ تاہم بدقسمتی سے جو کردارہمیں نبھانا چاہئے تھا کہ ہم امن کے سفیرہیں اور دنیا کو اچھے مشورے دیتے ہیں۔
US-Iran Ceasefire Talks in Pakistan: اعتماد کے بغیرکیسی ہوگی مذاکرات؟ پاکستان میں مذاکرات سے پہلے ہی امریکہ پرسخت ہوا ایران، نہیں بھولا دھوکے بازی
امریکہ کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے لئے ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے ماضی کی دھوکہ دہی کو یاد کرتے ہوئے امریکہ پرعدم اعتماد کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران مخلصانہ مذاکرات میں مصروف ہے، لیکن امریکہ پراعتماد نہیں کرتا۔
Iran sets preconditions for attending US Talks: اسلام آباد مذاکرات سے پہلے ایران نے رکھی 2 نئی شرائط، کہا- اس کے بعد ہی ہوگی امریکہ سے بات، جنگ بندی میں پھرآسکتی ہے رکاوٹ؟
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کل ہونے والے امریکہ اورایران کے درمیان مذاکرات سے قبل کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ ایران نے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مذاکرات شروع ہونے سے پہلے امریکہ کو دوکام کرنے چاہئیں۔





