Bharat Express

Uddhav Thackeray vs Eknath Shinde

Maharashtra Politics: شیو سینا میں دو گروپ میں منقسم ہونے کے وقت منیشا کائندے نے ادھو ٹھاکرے کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا، لیکن اب انہوں نے ایکناتھ شندے کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

راجیہ سبھا کا رکن پارلیمنٹ ونائک راؤت نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کی شندے حکومت جلد ہی گرنے والی ہے کیونکہ شندے کے 22 اراکین اسمبلی اور 9 اراکین پارلیمنٹ ان سے ناراض چل رہے ہیں اور ادھو کیمپ میں واپسی کرسکتے ہیں۔

Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ”گوگاوالے (شندے گروپ) کو شیو سینا پارٹی کے چیف وہپ کے طور پر تقرری کرنے کا اسپیکر کا فیصلہ غیرقانونی تھا۔“

Supreme Court: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں سپریم کورٹ کی 5 اراکین والی آئینی بینچ نے گزشتہ سال مہاراشٹر میں ہوئے سیاسی بحران سے متعلق آج (11 مئی) اہم فیصلہ سنایا ہے۔

Maharashtra Political Crisis: سپریم کورٹ کو ادھو ٹھاکرے گروپ کی اس عرضی پر فیصلہ دینا ہے، جس میں شندے گروپ کے 16 اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Uddhav vs Shinde in Maharashtra: مہاراشٹر کے ایکناتھ شندے بنام ادھو ٹھاکرے تنازعہ پر سپریم کورٹ کی آئینی بینچ میں سماعت کے دوران عدالت نے شندے گروپ کے اراکین اسمبلی پر سوال اٹھائے۔

Uddhav Thackeray vs Eknath Shinde: شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان چھن جانے کے بعد مہاراشٹر کے رتناگری میں پہلی ریلی کر رہے ادھو ٹھاکرے نے آرایس ایس-بی جے پی، ایکناتھ شندے گروپ اور الیکشن کمیشن سمیت لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

کپل سبل نے سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے یہ دلیل بھی دی ہے کہ گورنر کو کسی بھی پارٹی کے باغی ایم ایل اے کو پہچاننے اور قانونی حیثیت دینے کا قانون میں حق نہیں ہے۔