Bharat Express

Twitter

آندھرا پردیش اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر بی آر امبیڈکر نے کہا کہ پیر کو تروپتی ضلع میں ایک جھونپڑی کی دیوار گرنے سے چار سالہ بچے کی موت ہو گئی۔

راہل گاندھی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی نے خط میں لکھا ہے کہ وہ  کانگریس کے اسٹار پرچارک ہیں۔

جسٹس جی نریندر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پابندی ہونی چاہیے۔ آج کے سکول جانے والے بچے اس کے عادی ہو چکے ہیں۔ میرے خیال میں عمر کی ایک حد ہونی چاہیے

اہم بات یہ بھی ہے کہ مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کے بعد ہزاروں ملازمین کو برطرف کردیا اور پیمنٹ  پریمیم آپشن متعارف کرایا ہے۔انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس کو بھی بحال کردیا۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے یہ بھی کہا کہ پیاز پرایکسپورٹ ڈیوٹی میں 40 فیصد اضافے کی وجہ سے ناسک میں ایشیا کی سب سے بڑی پیازمارکیٹ بند ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے ہفتے کے روز نکاراگوا کے صدر ڈینیئل اورٹیگا کی حکومت کی حمایت کرنے پر وسطی امریکی ملک کے 100 سے زائد اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں۔

انسٹاگرام پر وراٹ کوہلی کے 25 کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ٹوئٹر پر 5 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔

ایلون مسک نے اپنی کمپنی کا نام بھی about.twitter.com بدل کر about.X.com کر دیا ہے۔ اگر آپ X.com کھولتے ہیں، تو یہ URL آپ کو Twitter.com پر بھیج دے گا۔

کمپنی نے کہا، ہمارا مقصد تھریڈز کے ذریعے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، جس میں ٹیکسٹ اور ڈائیلاگ پر زیادہ فوکس ہو، جیسا کہ انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز پر فوکس کیا جاتا ہے۔

کانگریس لیڈررمیش بابو نے امیت مالویہ کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ اس شکایت میں کہا گیا ہے کہ جو ویڈیو  ٹوئٹ  کیا گیا ہے وہ سماجی ناانصافی کے خلاف ہے