Bharat Express

Train accident

کَوچ ٹرین کولیزن اوائڈینس سسٹم یعنی ٹی سی اے ایس خودکار بریک لگا کر کام کرتا ہے  یعنی خود بخود اس صورت  میں ٹرین رکنے لگتی ہے جب دو ٹرینیں آپس میں تصادم کی طرف جا رہی ہوتی ہیں۔  یہ سسٹم ایسی صورتحال میں محفوظ فاصلے پر اپنی پٹریوں پر ہی دونوں ٹرین کو  روک دیتا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سمیت عالمی رہنماؤں نے ہفتے کے روز ملک کے بدترین ٹرین حادثے میں سے ایک پر خاندانوں اور حکومت ہند سے تعزیت کا اظہار کیا جس میں کم از کم 288 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔

ٹرین حادثے میں زخمی 132 مسافروں کو اسپتال میں کیا گیا منتقل،قریب 50 مسافروں کی ہوئی موت،پچاس ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر موجود، ریسکیو آپریشن جنگی سطح پر جاری

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاندھی نگر ممبئی وندے بھارت سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعرات کی شام گجرات کے ادواڈا اور واپی اسٹیشن کے درمیان ایک مویشی سے ٹکرا گئی۔

مظفر پور سپتا کرانتی سپر فاسٹ ایکسپریس کا انجن جمعہ کو مشرقی چمپارن ضلع میں پٹریوں پر پڑے لوہے کے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد بال بال بچ گیا۔  حکام نے  جانکاری دی کہ ٹرین موتیہاری ریلوے اسٹیشن سے نکلنے کے بعد پوری رفتار سے چل رہی تھی اور مظفر پور کی طرف جارہی تھی …