Jabalpur Train Derailed: اب جبل پور، ایم پی میں بے پٹری ہوئی ٹرین، ٹریک سے اتر گئیں دو بوگیاں
ویسٹ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او ہرشت شریواستو نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرین 2291 اندور سے جبل پور آرہی تھی۔ ٹرین جبل پور پلیٹ فارم نمبر 6 کی طرف جارہی تھی۔ ٹرین رکنے ہی والی تھی کہ اچانک اس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
Neha Singh Rathore: بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور نے کہا- ‘یہ مکمل طور پر غیر ذمہ دارانہ حکومت ہے’
بھوجپوری گلوکار نے ریلوے حادثات سے لے کر پیپر لیک اور مہنگائی تک کے مختلف مسائل پر مرکزی حکومت کو گھیرے میں لیا اور طنز کیا کہ کیا ہندوستانی ریلوے کی فروطی لے لی گئی ہے۔
Amroha Rail Accident: یوپی میں پھر ہوا ریل حادثہ، امروہہ میں مال گاڑی کے کئی ڈبے پٹری سے اترے
امروہہ میں ہوئے ریل حادثے کے بعد موقع پرمقامی لوگوں کی بھاری بھیڑموجود ہے۔ یہ حادثہ امروہہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوا ہے۔
Train Accident: گونڈہ ریل حادثہ کے بعد اٹھی کوچ سسٹم لگانے کی مانگ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Gonda Train Accident: عرضی میں ریٹائرڈ جج کی صدارت میں ماہرین کی کمیٹی بناکرپورے ملک میں ریل مسافروں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Kanchanjunga Express train accident : جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا کیامطالبہ
پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا، "یہ دیکھنا انتہائی پریشان کن ہے کہ بالاسور (اڈیشہ) ٹرین حادثے کے ٹھیک ایک سال بعد اس طرح کا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ جس میں 260 سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 900 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے۔
Biggest Train Accident In India: ٹرین نمبر 653 سمندر میں ڈوبتی چلی گی ،کبھی نہیں ملی 200 مسافر اور 5 ریلوے ملازمین کی لاشوں کا سراغ
آج پرانا دھنوشکوڈی ریلوے اسٹیشن ویران کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کا سب سے دردناک حادثہ مانا جاتاہے۔
Train Accident in Ajmer: اجمیر میں بڑا حادثہ، سابرمتی-آگرہ سپر فاسٹ کی مال ٹرین سے ٹکر، چار بوگیاں پٹری سے اتریں
حکام کے مطابق مال گاڑی سے ٹکرانے کے باعث انجن سمیت جنرل کوچ کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ اس واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔
Train Accident: آندھرا پردیش ٹرین حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت، ریلوے نے بتائی حادثے کی وجہ، ‘سگنل اوور شوٹنگ’ کا کیا ذکر
29 اکتوبر کی شام 7 بجے وشاکھاپٹنم-پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکھاپٹنم-رائےگڑا مسافر خصوصی کے درمیان تصادم ہوا۔ جس میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ای
Andhra Pradesh Train Accident: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم میں 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم، 6 کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
مسافروں کو لے جانے والی ٹرین آج رات یہاں حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس سے مسافروں میں چیخ و پکار مچ گئی۔ جائے حادثہ کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔
North East Express Train Accident: نارتھ ایسٹ ایکسپریس ٹرین حادثے کی تصاویر دیکھ کر اڑجائیں گے ہوش، بہار کے بکسر میں ہوا ہے حادثہ
دہلی سے گوہاٹی جارہی نارتھ ایسٹ ایکسپریس (گاڑی نمبر 12506) کے 6 کوچ بہارکے بکسر اورآرا کے درمیان پٹری سے اترگئی۔





