ایک بڑا ٹرین حادثہ ٹلا
مظفر پور سپتا کرانتی سپر فاسٹ ایکسپریس کا انجن جمعہ کو مشرقی چمپارن ضلع میں پٹریوں پر پڑے لوہے کے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد بال بال بچ گیا۔ حکام نے جانکاری دی کہ ٹرین موتیہاری ریلوے اسٹیشن سے نکلنے کے بعد پوری رفتار سے چل رہی تھی اور مظفر پور کی طرف جارہی تھی …





