Bharat Express

Train accident

ریلوے نے کہا، 12520 اگرتلہ - لوک مانیہ تلک ٹرمینس ایکسپریس، جو آج صبح اگرتلہ سے روانہ ہوئی، تقریباً 03:55 بجے لمڈنگ ڈویژن کے تحت دیبالونگ اسٹیشن پر لمڈنگ - بدر پور ہل سیکشن میں پٹری سے اتر گئی۔

ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جائے وقوعہ پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈاؤن مگدھ ایکسپریس ٹرین (ٹرین نمبر 20802) حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ ٹرین دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔ یہ حادثہ ڈومراؤں سے کھلنے کے کچھ دیر بعد پیش آیا۔ موقع پر مقامی لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اطلاع ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔

ویسٹ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او ہرشت شریواستو نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرین 2291 اندور سے جبل پور آرہی تھی۔ ٹرین جبل پور پلیٹ فارم نمبر 6 کی طرف جارہی تھی۔ ٹرین رکنے ہی والی تھی کہ اچانک اس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

بھوجپوری گلوکار نے ریلوے حادثات سے لے کر پیپر لیک اور مہنگائی تک کے مختلف مسائل پر مرکزی حکومت کو گھیرے میں لیا اور طنز کیا کہ کیا ہندوستانی ریلوے کی فروطی لے لی گئی ہے۔

امروہہ میں ہوئے ریل حادثے کے بعد موقع پرمقامی لوگوں کی بھاری بھیڑموجود ہے۔ یہ حادثہ امروہہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوا ہے۔

Gonda Train Accident: عرضی میں ریٹائرڈ جج کی صدارت میں ماہرین کی کمیٹی بناکرپورے ملک میں ریل مسافروں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا، "یہ دیکھنا انتہائی پریشان کن ہے کہ بالاسور (اڈیشہ) ٹرین حادثے کے ٹھیک ایک سال بعد اس طرح کا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ جس میں 260 سے زیادہ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 900 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے۔

آج پرانا دھنوشکوڈی ریلوے اسٹیشن ویران کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ یہ ہندوستانی ریلوے کی تاریخ کا سب سے دردناک حادثہ مانا جاتاہے۔

حکام کے مطابق مال گاڑی سے ٹکرانے کے باعث انجن سمیت جنرل کوچ کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ اس واقعے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔