’’بہار میں مہاراشٹر ماڈل کو نافذ کررہی ہے بی جے پی‘‘، نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے اعلان پر برہم ہوئے تیجسوی یادو، کہی یہ بڑی بات
نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے فیصلے سے متعلق تیجسوی یادو برہم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ نتیش کمار اب سی ایم نہیں رہیں گے۔ بی جے پی ربراسٹیمپ والا سی ایم بناتی ہے۔
Tejashwi Yadav criticizes Bihar government: ’’بہار میں جرائم پیشہ افراد بے لگام، حکومت میں کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں…‘‘، تیجسوی یادو نے نیتیش حکومت پر بولا زبانی حملہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بہار کے سیمانچل دورے کے بارے میں سوال پر راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر نے کہا کہ یہ سب مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھ کر کی جانے والی کارروائی ہے۔ دراندازی کوئی مدعا ہی نہیں ہے۔
Land For Job Case: لینڈ فار جاب معاملے میں عدالت کی دو ٹوک، کہا- ریلوے کا ہوا ذاتی مفاد کے لیے استعمال، تیجسوی یادو نے الزامات سے کیا انکار
زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ معاملے میں عدالت نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پورے معاملے میں ریلوے کا ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس کیس میں بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے عدالتی ٹرائل کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Tejashwi Yadav Arrives Bihar Assembly: آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو وہیل چیئر سے اسمبلی پہنچے، پیر کے انگوٹھے میں لگی ہے چوٹ
بہار اسمبلی کا بجٹ سیشن سوموار سے شروع ہو گیا ہے، جس میں، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو اپنے پیر کے انگوٹھے میں چوٹ کے باوجود ویل چیئر سے اسمبلی پہنچے اور بجٹ سیشن میں حصہ لے کر اپنی ذمہ داری پوری کی۔
Land-for-Jobs Case: لینڈ فار جاب معاملہ، لالو خاندان کو عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم، طے ہوں گے الزامات
سماعت کے دوران لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی نے اپنی بڑھتی عمر کا حوالہ دیتے ہوئے آج کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست دی۔ وہیں تیجسوی یادو نے خراب صحت کا حوالہ دے کر عدالت میں ذاتی طور پر حاضر نہ ہونے کی اجازت مانگی۔ عدالت نے ان کی درخواستوں پر غور کیا۔
Rohini Acharya Questions RJD Leadership: ’’’گروہِ گھسپیٹھ‘ کو ان کے ہاتھوں کی ‘کٹھ پتلی بنے شہزادہ‘ کی تاج پوشی مبارک…‘‘، آر جے ڈی قیادت پر لالو یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے اٹھائے سوال
روہنی آچاریہ نے کہا کہ موجودہ وقت کی کڑوی، تشویشناک اور افسوسناک حقیقت یہی ہے کہ آج عوام کے حقوق کی لڑائی لڑنے کے لیے جانی جانے والی، عوام کی پارٹی کی اصلی کمان فاشسٹ مخالفین کے ذریعہ بھیجے گئے ویسے گھسپیٹھیوں اور سازش کاروں کے ہاتھوں میں ہے، جنہیں لالوواد کو تہس نہس کرنے کے ٹاسک کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔
Tejashwi Yadav appointed RJD National Working President: تیجسوی یادوکوبنایا گیا آرجے ڈی کا قومی کارگزارصدر، نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ میں کیا گیا اعلان
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کی نیشنل ایگزیکٹیوکی میٹنگ کے دوران آر جے ڈی کے قومی جنرل سکریٹری بھولا یادو نے تیجسوی یادوکو قومی ایگزیکٹیو صدر بنانے کی تجویز پیش کی۔
Tejashwi Yadav News: تیجسوی یادو کو آرجے ڈی کی کمان سونپنے جا رہے ہیں لالو پرساد یادو؟ نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ میں ہوسکتا ہے بڑا اعلان
آرجے ڈی نیشنل ایگزیکٹیو کی اتوار (25 جنوری) کو ہونے والی میٹنگ میں بہت سے اہم فیصلے لئے جائیں گے۔ تیجسوی یادو کوایک بڑی ذمہ داری مل سکتی ہے اوراس کا باضابطہ اعلان لالو پرساد یادو کرسکتے ہیں۔
Tejashwi Yadav Security: تیجسوی یادو کی سیکورٹی میں تخفیف، للن سنگھ اور منگل پانڈے کو ملی زیڈ پلس سیکورٹی
بہارمیں اپوزیشن لیڈراورریاست کے سابق نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادوکی سیکورٹی کوگھٹا کروائی کیٹیگری میں کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے پاس زیڈ کیٹیگری کی سیکیورٹی تھی۔
IRCTC Scam: آئی آر سی ٹی سی گھوٹالہ سمیت دیگر معاملوں میں ملزم رابڑی دیوی سمیت دیگر کی طرف سے دائر ٹرانسفر عرضی خارج، راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا
آئی آر سی ٹی سی گھوٹالہ اور دیگر متعلقہ مقدمات میں ملزم بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی سمیت دیگر کو راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے رابڑی دیوی اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر کی گئی ٹرانسفر عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ان کے خلاف جاری مقدمات بدستور موجودہ خصوصی جج کی عدالت میں ہی چلتے رہیں گے۔





