Tejashwi Yadav: سدھاکر سنگھ کے سخت بیانات سے ناراض جے ڈی یو، ڈیمیج کنٹرول میں لگے تیجسوی، کہا- سی ایم کے خلاف بولنا بی جے پی کا ایجنڈا چلانے جیسا
واضح رہے کہ ان دنوں سابق وزیر زراعت سدھاکر سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے اور مسلسل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پالیسیوں پر حملے کر رہے ہیں۔
Bihar Politics: پارٹی تبدیلی کے نام رہا بہار کا گزرا سال ، سی ایم چہرہ وہی، بدلتے رہے حلیف
10 اگست کو نتیش کمار نے گرینڈ الائنس میں شمولیت اختیار کی اور ریاست میں آٹھویں بار وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کو ایک بار پھر ریاست میں بہار کا نائب وزیر اعلی بنایا گیا۔
Tejashwi Yadav: ٹھنڈی رات میں غریبوں کی دیکھ بھال کرنے نکلے تیجسوی، خود تقسیم کیے کمبل
اس دوران مقامی رکشہ چلانے والوں نے آر بلاک میں واقع نائٹ شیلٹر کے بارے میں معلومات دی، جسے سال 1995 میں اس وقت کے بہار کے وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے بنایا تھا۔ رکشہ چلانے والوں نے ڈپٹی سی ایم کو بتایا کہ اب وہ نائٹ شیلٹر خستہ حالت میں پڑا ہے۔
Nitish Kumar : نتیش کمار نے کہا کہ وہ نا تو پی ایم کے امیدوار ، نا ہی سی ایم کے ،ہدف ہے میرا بی جےپی کو ہرانا
نتیش کمار نے کہا کہ بہار انتخابات 2025 میں صرف تیجسوی یادو ہی لیڈر ہوں گے۔ نتیش نے ایک طرح سے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے باربہار انتخابات میں لیڈر نہیں بنیں گے۔ نتیش نے کہا کہ 2024 میں بی جے پی کو ہٹانا ہے اور تیجسوی کو اگلے اسمبلی انتخابات میں آگےبڑھانا ہے۔