I.N.D.I.A Alliance Party Meeting: انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے قبل تیجسوی یادوکا بیان، کہا – ‘انتخابات کے لیے جو تیاری ہونی چاہیے…’
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو نے پیر کو کہا کہ اپوزیشن اتحاد کا مستقبل روشن ہے اور وہ نریندر مودی حکومت کو شکست دے کر مرکز میں حکومت بنائے گی۔
Land for job scam: نوکری کے بدلے زمین معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال گرفتار
بہار میں زمین کے معاملے میں ای ڈی نے نوکری کے بدلے میں بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے لالو یادو خاندان کے قریبی امیت کٹیال کو گرفتار کیا ہے۔ امیت کٹیال ایک تاجر ہیں۔
North East Express Train Accident: نارتھ ایسٹ ایکسپریس کے 6 کوچ بے پٹری، 4 مسافر ہلاک، 20 زخمی، راحت-بچاو کا کام جاری
North East Express Train Accident: دہلی سے گوہاٹی جارہی نارتھ ایسٹ ایکسپریس (گاڑی نمبر 12506) کے 6 کوچ بہارکے بکسر اورآرا کے درمیان پٹری سے اترگئی۔
Bihar Caste Survey: سروے میں یادووں کی تعداد کے تنازع پر تیجسوی یادو کا بیان ، وزیر اعلی نتیش کی ذات سے متعلق کہی یہ بات
تیجسوی یادو نے کہا کہ بہار میں ذات کا سروے ترقی کا ایک بہتر خاکہ تیار کرے گا، اسی لیے پورے ملک میں ذات پات کی بنیاد پر گنتی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کا مطالبہ ہے
Bihar News: لالو، رابڑی اور تیجسوی کو بڑی راحت، راؤس ایونیو کورٹ سے ملی ضمانت
ستمبر میں، راؤس ایونیو کورٹ نے لالو خاندان سمیت تمام ملزمان کو 4 اکتوبر کو ان کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ لالو خاندان اس معاملے کی سماعت کے لیے ہی بہار سے دہلی آیا تھا۔ سی بی آئی کی طرف سے داخل کی گئی نئی چارج شیٹ میں تیجسوی کا نام بھی شامل تھا۔
All party meet on Bihar Caste Survey: بہار میں کاسٹ سروے کے اعداد وشمار پر وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں آل پارٹی میٹنگ منعقد
میٹنگ میں سماجی اور اقتصادی سروے کے اعداد و شمار پیش نہیں کیے گئے جس کی بی جے پی نے مخالفت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اجلاس کے دوران سماجی اور اقتصادی سروے کا ڈیٹا اسمبلی میں رکھا جائے گا۔ بی جے پی کی طرف سے اپوزیشن لیڈر وجے کمار سنہا اور ہری سہانی نے حصہ لیا۔
Tejashwi Yadav on Nitish Kumar: عظیم اتحاد ٹوٹنے کے سوال پر تیجسوی کا سیدھا جواب، کہا- ‘بہار میں نتیش پہلے…’
تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال ملک بھر کی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے اور بی جے پی کو ملک میں اقتدار سے بے دخل کرنے کا عہد لیا تھا۔ ہم اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔
Tejashwi defends opposition alliance’s decision to boycott ‘BJP Nawaz’ television anchor: تیجسوی نے اپوزیشن اتحاد کے ‘بی جے پی نواز’ ٹیلی ویژن اینکر کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع کیا، رام چریت مانس پر چندر شیکھر کے متنازعہ ریمارکس پرکی سرزنش
تیجسوی سے اپوزیشن اتحاد کے فیصلے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، "متعلقہ ذیلی کمیٹی نے ایسے لوگوں کے ذریعہ منعقد پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو بی جے پی کے کٹر حامی ہیں اور بحث کو اشتعال انگیز موڑ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
INDIA alliance Coordination Committee meeting: اپوزیشن اتحاد کی رابطہ کمیٹی کی میٹنگ ختم، لئے گئے کئی اہم فیصلے،چند ٹی وی اینکرز کے بائیکاٹ کا بھی لیا فیصلہ
انڈیا اتحا د کی ریلی میں مہنگائی، بے روزگاری اور بی جے پی کی بدعنوانی کے مسائل کو زوروں سے اٹھایا جائے گا۔ ہم نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ انڈیا اتحاد کا کوئی لیڈر چند میڈیا گروپس کے اینکرز کے شوز میں شرکت نہیں کرے گا۔
Bihar News: ریاست کی 15 جیلوں میں ‘ہارمونیئس کال بلاکنگ سسٹم’ ٹاور قائم کرے گی بہار حکومت
سدھارتھ نے کہا کہ ریاست کی 15 جیلوں میں ایچ سی بی ایس ٹاور لگانے کا عمل بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ نے پروجیکٹ کے لیے اہل کمپنیوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔