Shikhar Dhawan Retirement: بھارتی کرکٹر شکھر دھون نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے لے لی ریٹائرمنٹ، کہا- کہانی میں آگے بڑھنے کے لیے صفحات پلٹنے ضروری
'X' پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے شکھر نے لکھا - "جب میں اپنے کرکٹ سفر کے اس باب کو ختم کر رہا ہوں، میں اپنے ساتھ لاتعداد یادیں اور شکرگزاری لے جا رہا ہوں۔ محبت اور حمایت کے لیے شکریہ! جئے ہند"
Ishan Kishan: ایشان کشن مضبوط واپسی کے لیے تیار، مل سکتی ہے کپتانی کی ذمہ داری
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ سلیکٹرز نے ایشان سے بات کی۔ وکٹ کیپر بلے باز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
Paris Olympics 2024: اولمپک کے پہلے دن ہی ہندوستان کا جلوہ، کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں دو ٹیمیں
خواتین ٹیم نے بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انکیتا 11ویں نمبر پر رہیں۔ بھجن کور 22 ویں نمبر پر رہیں۔ وہیں دیپیکا 23 ویں نمبر پر رہیں۔ ہندوستان کی خواتین تیر اندازی ٹیم چوتھی پوزیشن پر رہی۔
ٹیم انڈیا کی جرسی میں ہوئی بڑی تبدیلی، وراٹ کوہلی-روہت شرما نے اس کے لئے کی تھی محنت
ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان ٹی-20 سیریز کا آغاز 27 جولائی سے ہوگا۔ سیریزکے تینوں میچ پلے کیلے میں کھیلے جائیں گے۔ اس سیریز کے شروع ہونے سے پہلے ٹیم انڈیا کی جرسی میں ایک بڑی تبدیلی ہوئی ہے۔
Mohammed Shami Return: میدان پر محمد شمی کی ہوئی واپسی، جانئے کس سیریز سے ٹیم انڈیا کے لئے ہوں گے دستیاب
ہندوستانی تیزگیند بازمحمد شمی کی میدان پرواپسی ہوچکی ہے اور انہوں نے نیٹس میں گیند بازی کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے 2023 ونڈے ورلڈ کپ فائنل کے طورپرآخری میچ کھیلا تھا۔
Rohit Sharma Retiremen: تو کیا اب روہت شرما ون ڈے اور ٹیسٹ سے بھی ہو جائیں گے ریٹائر؟ ہٹ مین نے بتایا اپنا مکمل ریٹائرمنٹ پلان
Rohit Sharma Retiremen: ہندوستان کو 2024 کا T20 ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے میں مدد کرنے کے بعد، روہت شرما نے بین الاقوامی کرکٹ کے اس فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ان کی عمر کو دیکھتے ہوئے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن …
IND vs ZIM: آج زمبابوے سے سیریز جیتنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی ٹیم انڈیا، جانئے کیا ہوگی ہندوستان کی پلیئنگ الیون
سیریز کے تمام میچ ہرارے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے ہیں۔ یہاں بلے بازوں کو صرف پہلے میچ میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا جس میں دونوں ٹیمیں 120 رنز کا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکیں۔
Gautam Gambhir Gave A Strong Message To Players :گوتم گھمبیر نے کوچ بنتے ہی ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کو دیا سخت پیغام،کہا اگر آپ فٹ ہیں تو….
گمبھیر نے کہا کہ میرا ایک ہی پیغام ہے کہ ایمانداری سے کھیلنے کی کوشش کریں۔ اپنے پیشے کے لیے جتنا ہو سکے ایماندار بنیں تبھی نتائج سامنے آئیں گے۔ جب میں نے بلے کو اٹھایا تو اس کے نتائج کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔
Sports News: گمبھیر ٹیم انڈیا کیلئے پرفیکٹ کوچ، لیکن دور کرنی ہوں گی یہ خامیاں
موجودہ ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی ہیں جنہیں کھیل کا تقریباً اتنا ہی تجربہ ہے جتنا کہ گمبھیر کو۔ ایسے میں ان کے ساتھ تال میل برقرار رکھنا گمبھیر کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔
Team India Bowling Coach: جنوبی افریقہ کے اس سینئرکھلاڑی کوگیند بازی کوچ بنانا چاہتے ہیں گوتم گمبھیر، بی سی سی آئی سے کی یہ بڑی اپیل
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ گوتم گمبھیرنے بی سی سی آئی کے سامنے گیند بازی کوچ سے متعلق اپنی خواہش ظاہرکی ہے۔ انہوں نے افریقی کرکٹر کو کوچ بنانے کے لئے کہا۔