Sarfaraz Khan falling prey to team politics?: ان فارم نوجوان بلے باز سرفراز خان ٹیم کی سیاست کا شکار؟ اچھی پرفورمنس کے باوجود ٹیم انڈیا میں جگہ بنانے میں ناکام
سرفراز خان نے ایک بار پھر ٹیم انڈیا میں اپنی جگہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو اگلی ٹیسٹ سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے گھر میں کھیلنی ہے۔ ایسے میں سرفراز خان کا ایک بار پھر ٹیم میں انتخاب ہونا یقینی سمجھا جا رہا ہے اور اگر وہ یہاں بھی اس فارم کو ثابت کر دیتے ہیں تو ان کا آسٹریلیا جانا یقینی ہو جائے گا۔
India Vs Bangladesh: چنئی میں بمراہ کی گیند بازی کا طوفان، بنگلہ دیشی بلے بازوں پر اکیلے پڑے بھاری، سستے میں نمٹ گئی پہلی اننگ
چنئی ٹسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کھیل کے دوسرے ہی دن اپنی پکڑ مضبوط کرلی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رن بنائے تھے، لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم اس کے جواب میں اپنی پہلی اننگ میں 149 رنوں ہی آل آؤٹ ہوگئی۔
Ravichandran Ashwin Century: آراشون نے چنئی میں لگائی سنچری، 1312 دن بعد ہوا ایسا کمال
چنئی ٹسٹ کے پہلے دن آراشون نے سنچری لگائی۔ اشون نے نمبر-8 پراترکر سنچری لگائی۔ یہ ان کے ٹسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری ہے۔ اپنے گھرپر انہوں نے دوسری بار سنچری لگائی ہے۔
IND vs BAN 1st Test: بنگلہ دیش نے جیتا ٹاس، پہلے بیٹنگ کرے گی ٹیم انڈیا، جانئے کیا ہے دونوں کی پلیئنگ الیون
بنگلہ دیش کے کپتان نظم الحسین شانتو نے کہا، "پچ پر نمی ہے اور وہ ان حالات سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے۔ پچ مشکل لگ رہی ہے اور پہلے سیشن میں تیز گیند بازوں کی مدد کرے گی۔"
Team India T20 Rankings: ٹی-20 رینکنگ میں بڑا الٹ پھیر، سوریہ-یشسوی کا جلوہ، گیند بازی میں عادل رشید، عاقل حسین اور راشد خان ٹاپ پر، دیکھئے فہرست
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی-20 رینکنگ میں ہاردک پانڈیا کونقصان ہوا ہے، لیکن سوریہ کماریادواور یشسوی جیسوال کا جلوہ برقرار ہے۔
KL Rahul vs Sarfaraz Khan: سرفراز خان کی جگہ کے ایل راہل کو ملے موقع… سابق کرکٹر نے کیوں دیا یہ بڑا بیان
سابق کرکٹرکے شری کانت نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں توسرفرازخان کے لئے برا محسوس کررہا ہوں، لیکن کرکٹ میں آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے، خاص طور پرٹسٹ فارمیٹ میں۔
‘محمد شمی اور سراج کی طرح تیز ہوگا’، اس گیند باز سے متعلق سوربھ گانگولی نے کردی بڑی پیشین گوئی
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے تیزگیند بازآکاش دیپ کے بارے میں پیشین گوئی کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ محمد شمی اورمحمد سراج جیسا تیز ہوگا۔
Sarfaraz Khan for India vs Bangladesh: سرفراز خان کیلئے بری خبر،بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز میں نام ہونے کے باوجود نہیں کھیل پائیں گے میچ
بی سی سی آئی کے عہدیدار نے کہا کہ راہل کو سرفراز پر ترجیح دی جائے گی۔ راہل ٹیم انڈیا کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ وہ 50 ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، اس لیے پلیئنگ الیون میں سرفراز کی جگہ راہل کو منتخب کرنا درست معلوم ہوتا ہے۔
Paralympics Games Paris 2024: ہندوستان کی روبینہ فرانسس کا شاندارکارنامہ ، شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتا
پیرس پیرا اولمپکس کی شوٹنگ میں یہ ہندوستان کا چوتھا تمغہ ہے۔ اونی لیکھرا نے خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈ ایس ایچ 1 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا۔ وہیں مونا اگروال نے کانسی کے تمغے پر قبضہ کیا۔
Women T20 World Cup 2024 Schedule: ہندوستان-پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکودبئی میں کھیلا جائے گا میچ، آگیا ہے ٹی-20 ورلڈ کپ کا پورا شیڈول
ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا پورا شیڈول آگیا ہے۔ اب سبھی میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکومیچ کھیلا جائے گا۔