Team India England Tour: ٹیم انڈیا کو ٹسٹ میں ملے گا نیا کپتان؟ روہت شرما پر سامنے آیا بڑا اپڈیٹ
ٹیم انڈیا کو جون میں انگلینڈ کے دورے پر جانا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹسٹ میچوں کی سیریزکھیلی جائے گی۔ اس دورے پرروہت شرما ٹیم کے کپتان بنے رہیں گے یا نہیں، اس سے متعلق ایک بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔
Gautam Adani reaction on India’s Champions Trophy 2025 Final Victory: گوتم اڈانی نے ٹیم انڈیا کی چمپئنز ٹرافی 2025 کی جیت پر کیا خوشی کا اظہار
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہراکر شاندار جیت درج کی۔ گوتم اڈانی نے ٹیم انڈیا کی تاریخی جیت کا جشن مناتے ہوئے کہا- “India Zeals The Deal!”
Clashes at rally in Mhow : پہلے مسجد میں بم پھینکے گئے ،اس کے بعد ہنگامہ ہوا،دونوں طرف سے پتھربازی ہوئی،کوئی دودھ کا دھُلا نہیں:قاضی شہر
فی الحال کلکٹر نے افواہیں نہ پھیلانے کی اپیل کی ہےاور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا یقین دلایا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نمیش اگروال نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلے گا کہ اس کے لیے کون ذمہ دار ہے۔
Champions Trophy 2025 Final: ہندوستان کے چمپئن بننے کے بعد پاکستان میں ہنگامہ! وسیم اکرم نے پی سی بی کو دکھایا آئینہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کوچمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وسیم اکرم نے پی سی بی سے متعلق ایک سنگین سوال کیا ہے۔
Virat Kohli Injured: ویراٹ کوہلی ہوئے زخمی!پریکٹس کے دوران لگی چوٹ،چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے پہلے ٹیم انڈیا کی مشکلات میں اضافہ
چوٹ لگنے کے بعد ویراٹ کوہلی کچھ دیر تک گراؤنڈ پر رہے اور آرام کرتے نظر آئے۔حالانکہ کوچنگ اسٹاف نے تصدیق کی ہے کہ ویراٹ کوہلی فٹ ہیں اور چوٹ زیادہ نہیں ہے۔ ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میچ میں کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Champions Trophy 2025: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل میں بنائی جگہ، ٹیم انڈیا سے ہوگا مقابلہ
نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 50 رنوں سے ہرایا۔ جنوبی افریقہ کو جیت کے لئے 363 رنوں کا ہمالیائی ہدف ملا تھا، لیکن ان کی بلے بازی پوری طرح سے ناکام رہی اور افریقی ٹیم ایک بار پھر بڑے مقابلے میں ناکام رہی۔
IND vs PAK: پاکستان کے خلاف میچ سے پہلے ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا! پریکٹس کے دوران زخمی ہو ئے وراٹ کوہلی
وراٹ کوہلی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سے ایک گھنٹہ پہلے مقام پر پہنچے۔ انہوں نے نیٹ پر پسینہ بہایا لیکن اس دوران ایک گیند ان کے پاؤں پر لگی جس کے بعد وہ اپنے پاؤں پر آئس پیک لگاتے نظر آئے۔
IND vs BAN: چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے دی شکست، شبمن گل اور محمد شامی رہے جیت کے ہیرو
IND vs BAN: بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر 228 رنز بنائے۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے 21 گیندیں باقی رہ کر 6 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ …
IND vs ENG: چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کو 142 رنز سے دی شکست
احمد آباد میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 356 رنز کا بڑا اسکور بنایا تھا جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 214 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ICC Champions Trophy, 2025: شعیب اختر نے کی پیشن گوئی ، چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچیں گی یہ 4 ٹیمیں
راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ اگر افغانستان کی ٹیم اس ایونٹ کے دوران پوری ایمانداری دکھاتی ہے تو وہ سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے، میرے خیال میں پاکستان، ہندوستان اور افغانستان 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔





