Ravindra Jadeja joins elite club: رویندر جڈیجہ ایساریکارڈ بنانے والے پانچویں ہندوستانی بن گئے، کپل دیو اور انیل کمبلے جیسے لیجنڈزکے ساتھ بنائی اپنی جگہ
رویندر جڈیجہ نے 80 ٹیسٹ میچوں میں 323 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے 198 ون ڈے میچوں میں 223 اور 74 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 54 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔انیل کمبلے نے 401 بین الاقوامی میچوں میں 30.06 کی اوسط سے 953 وکٹیں حاصل کی ہیں۔
India vs England 1st ODI in Nagpur: ناگپور میں ٹیم انڈیا کا جلوہ، گل-ایئر اور پھر اکشر پٹیل نے مچائی تباہی
ہندوستان نے پہلے ونڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا نے تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی ہے۔
IND vs ENG 5thT20: ابھیشیک شرما کی شاندار سنچری کے ساتھ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 150 رنوں سے شکست دی
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچوے اور آخری میچ میں انگلینڈ کو 150 رنوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اتوار کو ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت درج کی۔ اس کے لیے ابھیشیک نے دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔
Abhishek Sharma Century: ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کے خلاف بنائی دھماکہ خیز سنچری، ممبئی میں مچائی تباہی
ابھیشیک شرما نے تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے ممبئی میں انگلینڈ کے خلاف سنچری بنائی ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے پانچویں میچ میں ابھیشیک نے کمال کر دیا۔ انہوں نے اپنی سنچری صرف 37 گیندوں میں مکمل کی۔
IND vs ENG 3rd T20: راجکوٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رنز سے دی شکست
انگلینڈ نے منگل کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا کو 26 رنز سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس کے جواب میں ٹیم انڈیا صرف 145 رنز بنا سکی۔
IND vs ENG 3rd T20: ورون چکرورتی نے اکیلے واپس بھیجی انگلینڈ کی آدھی ٹیم، بھارت میں پہلی بار کیا یہ کارنامہ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ راجکوٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں ورون چکرورتی کی شاندار بولنگ دیکھنے کو ملی۔ انہوں نے اپنے 4 اوور کے اسپیل میں انگلینڈ کی آدھی ٹیم کو آؤٹ کرکے واپس بھیجا۔
Jasprit Bumrah ICC Test Cricketer Of The Year 2024: جسپریت بمراہ نے رقم کی تاریخ، آئی سی سی کا یہ ایوارڈ جیتنے والے ہندوستان کے پہلے تیزگیندباز
انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل نے آئی سی سی ٹسٹ کرکٹر آف دی ایئرکا اعلان کردیا ہے۔ ہندوستانی تیزگیند بازجسپریت بمراہ یہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جسپریت بمراہ نے گزشتہ سال ٹسٹ میں کافی یادگارکارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
IND vs ENG 2nd T20: تلک ورما کی شاندار نصف سنچری کے ساتھ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دی
بھارت نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا نے سنیچر کو چنئی میں کھیلے گئے میچ میں سنسنی خیز جیت درج کی۔
IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتا میچ
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7 وکٹوں سے جیت حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں بھارت نے ہدف 12.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔
IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے لیے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ ارشدیپ سنگھ نے T20I کرکٹ میں ہندوستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔





